السلام علیکم
دوستو !
آپ نے اکثر دیکھا ہو کہ قادیانی 72 اور 73 فرقوں کی اکثر باتیں کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مسلم فرقوں میں داخل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنے سوا سب کو کافر و مشرک کہتے ہیں جبکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان کو اسلام سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے اور ان قادیانیوں کے کے اپنے دسیوں فرقے بن چکے ہیں جو ایک دوسرے کو گمراہ اور کافر کہتے ہیں اس کی کچھ تفصیلات یہ ہیں

مدیر کی آخری تدوین
: