قادیانی فرقے اور قادیانی فرقوں کی تفصیلات
اس پوسٹر میں چند قادیانی فرقوں کی تفصیلات دی گئی ہیں اس کے علاوہ بہت سے قادیانی فرقے ایجاد ہو چکے ہیں اورروزانہ ایک نیا فرقہ وجود پکڑ رہا ہے ۔ ان میں سے اکثر تو وہ لوگ ہیں جو خود پہلے قادیانی تھے اور بعد میں ایک نیا فرقہ بنا لیا یا پھر نیا فرقہ بنانے کے ساتھ خود بھی نبوت کا دعویٰ کر دیا ۔