• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی لاہوری فرقے کا امام مہدی مولوی محمد علی قادیانی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی لاہوری فرقے کا امام مہدی مولوی محمد علی قادیانی

کوئی قادیانی بتائے گا کہ اس عبارت میں "مہدینا" سے مراد کون سا قادیانی خلیفہ ہے جس کو امام مہدی کہا جا رہا ہے ۔ جواب سوچ سمجھ کر دینا کیونکہ
پھس گئی جان شکنجے اندر
8-28-2019 1-14-38 AM.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
یہاں سے ایک بات یہ بھی پتہ چلی کہ قادیانی لاہوری گروپ والے بھی مرزا غلام قادیانی کو اپنا امام مہدی اور مسیح مانتے ہیں ۔ اسی لیے تو محمد علی لاہوری کے لیے خلیفۃ المسیح و المہدی کا لفظ استعمال کیا گیا ہے اور دوسری یہ بات بھی پتہ چلی کہ قادیانی لاہوریوں کا خلیفہ الگ ہے اور قادیانی بشیرے گروپ کا خلیفہ الگ ہے ۔
 
Top