قادیانی مذہب کے لیے الجزائر میں کوئی جگہ نہیں
کفریہ مذہب #مرزائیت کا پرچار کرنے والا #قادیانی مرکز مسمار کر دیا گیا۔ #افریقہ کے ملک #الجزائر کی #حکومت نے سو سے زیادہ #قادیانیوں کو #گرفتار کر لیا ہے۔ جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو اپنے #کفریہ #لٹریچر کے ذریعے #گمراہ کر رہے تھے۔ قادیانی مرکز المعروف #مزرواڑے کو حکومتی سرپرستی میں #مسمار کیا گیا جہاں خود کو احمدی مسلمان کہلوانے والے #مرزائی #کافر اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے تھے۔ الجزائر کے وزیر اوقات و مذہبی امور #شیخ #محمدعیسی نے اعلان کیا ہے کہ الجزائر میں قادیانیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ آئندہ کے لیے کسی احمدی یا قادیانی گروہ کو پرچاری کی اجازت نہیں ہو گی۔
مصر کی سب سے بڑی مرکزی مسجد و جامعہ الازہر کی طرف سے بھی قادیانی گروہ کے بارے میں #کفر کا #فتوی جاری ہو چکا ہے۔
(ماہنامہ لولاک ، ذیقعدہ 1437 ہجری ، ستمبر 2016 صفحہ نمبر 53)