سیف قادریہ
رکن ختم نبوت فورم
افسانہ: قادیانی مربیان اور خاتون
مصنف: السنی الحنفی محمد علی قادری
پہلی قسط
صبح سویرے آنکھ کھلی ٹھنڈی ہوا بدن کو چُھو کر گزر رہی تھی اور میں چھت پر کھلے آسمان کے نیچے چارپائی پر لیٹا تھا سورج کا نام و نشان تک نہ تھا آسمان بادلوں سے گھِڑا ہوا تھا‛ جب میں اٹھ کر بیٹھا تو نسیمِ صبح کے جھونکے مجھے سِہلانے لگے۔ ہوا میں عجیب خوشبو اور تازگی تھی مشامِ جان معطر ہو گئے یوں لگا جیسے ایک بہترین دن کا آغاز ہوا ہے۔
مگر جیسے ہی میں کھڑا ہوا تو ایک کریہہ منظر میرے سامنے تھا۔ میری نظر ساتھ والے گھر پر لگی کھڑکی پر پڑی تو وہاں ایک فحش منظر میرا منتظر تھا۔ ساتھ والے گھر میں موجود خاتون پھر سے ایک غیر مرد کے ساتھ حرام کاری میں مبتلا تھی‛ میں ان مناظر سے بے حد پریشان ہو چکا تھا کیونکہ اب یہ مناظر روز مرہ کا معمول بنتے جا رہے تھے اور میں ان سے شدید ذہنی کرب میں مبتلا تھا۔
دراصل واقعہ یہ تھا کہ تقریبًا ایک ماہ قبل ہی ہمارے ساتھ والا گھر کرائے کیلیے خالی ہوا تو اس خاتون نے مالک مکان سے رابطہ کیا‛ دیکھنے سے پڑھی لکھی با سلیقہ خاتون معلوم ہوتی تھی اسکا ایک چھوٹا بیٹا بھی تھا البتہ اسکے بقول اسکے خاوند کی انگلینڈ میں جاب تھی لہذا وہ وہیں رہتا تھا اور سال میں دو بار ملنے آتا تھا یہ خاتون قادیانی احمدی جماعت سے تعلق رکھتی تھی چونکہ دیکھنے میں پڑھی لکھی با سلیقہ معلوم ہوتی تھی لہذا اسے مکان کرائے پر دے دیا گیا اور یہ یہاں منتقل ہو گئی۔
مگر ابھی اسے یہاں آئے چار دن بھی نہ گزرے تھے کہ روز ایک نیا مرد اس کے گھر کی زینت بننے لگا اور حیران کن بات یہ تھی کہ جو مرد بھی اس خاتون کے ساتھ حرامکاری کرنے آتا وہ بھی قادیانی گروپ سے ہی تعلق رکھتا تھا‛ مجھے یہ سب باتیں اسلیے معلوم تھیں کہ اس خاتون کے ساتھ ان مردوں کی ساری کاروائی اور ان کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آوازیں میں نے اپنے کانوں سے سنی تھیں مگر میں حیران اس بات پر تھا کہ آخر یہ اتنے قادیانی یہاں روز روز کہاں سے آ جاتے ہیں؟ اور کبھی کبھی تو کچھ لوگ دو ایک دن کے لیے اس کے گھر میں ہی ٹھہر جاتے تھے بہرحال یہ ساری باتیں میرے لیے ایک معمہ کی حیثیت رکھتی تھیں۔
لہذا آج پھر صبح سویرے وہی منظر دیکھ کر مجھے شدید اذیت پہنچی‛ اس خاتون سے قبل آج تک میں نے صرف قادیانیوں کا نام ہی سن رکھا تھا مگر انکا یہ گھناؤنا روپ پہلی بار میرے سامنے آیا تھا لہذا میں نے فیصلہ کیا کہ اس بات کی تہہ تک جاؤں گا کہ یہ کیا گندہ کھیل ہے جو قادیانی یہاں کھیل رہے ہیں اور انکا مقصد کیا ہے؟ آخر یہ قادیانی جو روز یہاں آتے ہیں کیا صرف فحاشی ہی کی غرض سے آتے ہیں اور یہ نئے نئے لوگ یہاں روز کیسے پہنچ جاتے ہیں‛ لہذا میں نے اس معاملے کی تہہ تک جانے کا فیصلہ کیا۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔✍