• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی مربی اطہر کا حضرت شیخ عبدالقادرجیلانیؒ پر نبوت کا جھوٹا الزام اور قادیانی کا جھوٹا حوالہ

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی مناظر مربی اطہر کا حضرت شیخ عبدالقادرجیلانیؒ پر جھوٹ اور قادیانی کا جھوٹا حوالہ

وٹس ایپ کے گروپ " قادیانی مناظرہ" میں مناظرے کے دوران ایک قادیانی مربی جس کا نام "اطہر" لکھا ہوا ہے ۔
وہ کہنے لگا کہ نبوت کے دعوے سے اگر کوئی کافر ہو جاتا ہے تو پھر ہمیں چاہیے کہ شیخ عبدُالقادر جیلانی ؒ پر بھی ہم کفر کا فتوی لگائیں ۔ کیونکہ انہوں نے بھی نبوت کا دعوی کیا ہے (بقول قادیانی مربی) ۔ جب اس نے یہ بات کہی تو میں نے قادیانی مربی سے کہا کہ اپنی اس بات کا حوالہ دو اور پیج کا اصل سکین بھی لگاؤ ۔ جس کے بعد تقریبا پانچ منٹ تک قادیانی مربی غائب ہو گیا اور کوئی بھی جواب نہ دے سکا ۔۔۔ پھر تقریبا پانچ منٹ کے بعد قادیانی مربی نے کہا کہ مثنوی کا پہلا صفحہ دیکھ لو ۔۔۔ اور ساتھ ہی ایک جھوٹ بھی بول دیا کہ یہ بات تو اور کتابوں میں بھی لکھی ہوئی ہے ۔ خیر وہ قادیانی ہی کیا جو جھوٹ نہ بولے ۔۔۔ جب اس نے یہ بات کہی کہ انہوں نے (شیخ عبدُ القادرجیلانیؒ) یہ بات مثنوی میں لکھی ہے تو مجھے بہت ہنسی آئی اتنی ہنسی آئی کہ رُکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ۔ اتنے میں ساحل کاہلو بھائی نے جو کہ ختم نبوت کے ایک عظیم مجاہد ہیں انہوں نے قادیانی مربی سے پوچھا کہ یہ کتاب (مثنوی شریف) جلال الدین صاحب کی ہے یا شیخ عبدُالقادرجیلانی ؒ کی؟؟ ۔۔۔ یہ سنتے ہی قادیانی مربی کی ہوا نکل گئی اور وہ وہاں سے غائب ہو گیا اور کچھ بھی نہ بول سکا ۔۔۔ قادیانی مربی اپنی بات سے خود ہی جھوٹا ثابت ہو گیا ۔ پھر ہم نے حالانکہ اس سے مطالبہ کیا تھا کہ پیج کا سکین بھی لگانا تو قادیانی مربی پیج کا سکین کیسے لگاتا جبکہ اس نے تو خود جھوٹ بولا تھا اور اللہ پاک کے ایک ولی پر بھتان باندھا تھا۔ خیر پھر ہمارے محمدی نامی بھائی نے کتاب کا پہلا صفحہ (یعنی جہاں سے کتاب لکھنا شروع کی گئی تھی) وہ خود ہی سینڈ کر دیا اور پھر انہوں نے قادیانی مربی کو چیلنج کیا کہ مربی جی کتاب کا صفحہ تم نے پیش کرنا تھا مگر تم نے نہیں کیا ۔ اب ہم خود ہی کتاب کا پیج لگا دیتے ہیں آپ صرف اپنی بات اس میں سے دکھا دیں ۔ مگر قادیانی مربی میں بولنے کی ہمت کہاں تھی ۔ اس کے بعد اس قادیانی مربی نے کوئی بھی جواب نہیں دیا ۔دعاء ہے کہ اللہ قادیانیوں کو ہدایت عطاء فرمائے آمین ثُم آمین

قادیانی مربی کا حضرت شیخ عبدُالقادرجیلانی رحمۃُ اللہ علیہ پر جھوٹا الزام اور جھوٹا حوالہ
نبی2 - Copy.jpg
قادیانی کا غلط حوالہ اور مثونی کے مصنف کا نام (مثنوی کتاب کے مصنف کا نام شیخ عبدُالقادرجیلانیؒ نہیں بلکہ مولانا جلالُ الدین ہے۔
نبی.jpg
مثنوی کا ٹائٹل اور کتاب کے مصنف کا واضح نام
نبی3.jpg
مثنوی شریف کا وہ پہلا صفحہ جہاں سے کتاب لکھنا شروع ہوتی ہے ۔ اس سے پہلے فہرست ، ٹائٹل وغیرہ ہیں
نبی4.jpg
قادیانیوں کےجھوٹ وہ فریب کو اکٹھا کر کے ایک ہی پوسٹ بنا دیا گیا ہے

نبی2 - Copy (2).jpg
 
آخری تدوین :
Top