• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی مربی اویس احمد (Awais Ahmad) کا محمدابوبکرصدیق سے مناظرہ، اوراسکا راہ فرار

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہمارا مناظرہ قادیانی مربی (اویس احمد) سے اس پوسٹ پر ہوا جس پر مناظرے سے پہلے قادیانی مربی کو کہا گیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق اپنا عقیدہ واضح کرے جس پر قادیانی مربی نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے اپنا عقیدہ بھی واضح نہیں کیا اور مجھے بلاک کر کے بھاگنےمیں ہی اپنی عافیت سمجھی۔

قادیانی مربی سے ہونے والی ڈیبیٹ کی ویڈیو یہاں سے دیکھیں


Mohammad Abu Bakar Saddique

جناب Awais Ahmad صاحب آپ مرزا صاحب کے متعلق اپنے عقیدے کو واضح کر دیجیئے تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ فریق مخالف کا ہمارے مخالف کے متعلق کیا عقیدہ ہے ۔۔۔ شکریہ
Like · Reply · 1 hr


Awais Ahmad

ہمیں اللہ کے امام مہدی سے بھی پیار ہے
Like · Reply · 1 hr

Mohammad Abu Bakar Saddique
ہم نے آپ سے مرزا قادیانی کے متعلق عقیدے کا پوچھا ہے ۔۔۔ امام مہدی کے عقیدے کا نہیں۔ smile emoticon
Like · Reply · 59 mins

Awais Ahmad
میرا عقیدہ سادہ سا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آۓ گا آپ خاتم النبیین بھی ہیں
Like · Reply · 58 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
سوال چنا جواب گندم ، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو (بقول آپ کے) خاتم النبیین مانتے ہیں یہ ہم پڑھ چکے ہیں ۔۔۔ مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کے متعلق آپ سے عقیدہ واضح کرنے کا کہا جا رہا ہے،۔۔۔ نہ کہ امام مہدی، محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، مسیح کے متعلق ۔۔۔ شکریہ
Like · Reply · 56 mins · Edited

Awais Ahmad
کیوں ؟
Like · Reply · 55 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
کیوں کا کیا مطلب؟؟؟ جب تک فریق مخالف کے عقیدے کا پتا نہیں ہو گا تب تک مناظرہ کیسا؟؟؟ پہلے آپ اپنا عقیدہ واضح کریں تاکہ اس کے حساب سے پھر آپ سے مناظرہ کیا جا سکے۔۔۔
Like · Reply · 54 mins

Awais Ahmad
مناظرہ کس موضوع پر کرنا ہے؟
Like · Reply · 53 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
مناظرہ کس موضوع پر کرنا ہے یہ بعد کا سوال ہے ۔۔ پہلے آپ اپنا عقیدہ مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق واضح فرما دیں۔۔۔
Like · Reply · 52 mins

محمد علی صدیقی
بالکل صیحیح مرزاقادیانی کےبارےمیں عقیده واضح کرے کیونکه اس نےآپ علیه السلام کےبعد نبی ھونے کادعوی کیا ھوا
اورمرزاقادیانی ھی کھتاھے عیسی بن مریم علیه السلام نھین آئیںگے
اورنبی کریم صلی الله علیه وسلم فرماتے ھیں عیسی بن مریم آئیں گے
Like · Reply · 51 mins

Awais Ahmad
یہ سوال پہلے ہی ہو گا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 51 mins

Awais Ahmad
تم جھوٹ بول رہے ہو
Like · Reply · 50 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
اوکے ۔۔۔ چلیں پھر میں آپ کے سوال کا پہلے جواب دے دیتا ہوں ۔۔۔ اس کے بعد اگلے سوال سے پہلے آپ کو اپنا عقیدہ واضح کرنا ہو گا۔۔۔ smile emoticon
مجھے مرزا غلام احمد قادیانی کے کردارپر مناظرہ کرنا ہے آپ سے۔۔۔ smile emoticon
مجھے مرزا غلام احمد قادیانی کے کردارپر مناظرہ کرنا ہے آپ سے۔۔۔ smile emoticon

Like · Reply · 1 · 50 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
اب آپ کے سوال کا جواب ہو چکا ۔۔۔ اب میرے سوال کا جواب دے دیجیئے۔ smile emoticon
Like · Reply · 50 mins

Awais Ahmad
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سن لو کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آۓ گا

Like · Reply · 49 mins
Mohammad Abu Bakar Saddique
جناب محترم آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے متعلق تو سوال پوچھا ہی نہیں میں نے ۔۔۔ میں نے تو صرف اتنا کہا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق آپ اپنا عقیدہ واضح کر دیں بس۔
Like · Reply · 48 mins

Awais Ahmad
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سن لو

Like · Reply · 48 mins
محمد علی صدیقی
یه توبھت واضح ھورھاھے که جھوٹ کون بول رھاھے
بس ذرا مرزاقادیانی کے بارے میں راۓگرامی دو ذره
Like · Reply · 48 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
آپ سے گزارش ہے کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق اپنے عقیدے کو واضح کر دیں۔
Like · Reply · 47 mins

Awais Ahmad
میں نے تو مناظرہ صرف ختم نبوت پر کرنا ہے
Like · Reply · 47 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
تم نے مجھ سے پوچھا کہ کس بات پر مناظرہ کرنا ہے وہ تو میں نے بتا دیا آپ کو ۔۔۔ اب مرزا قادیانی کے متعلق آپ اپنا عقیدہ واضح فرمائیں۔
Like · Reply · 47 mins


Aziz Khan

ابوبکر بھائی یہ آپ کس بیوقوف کے ساتھ بحث کر رہے ہو . یہ کسی بات کا جواب نہیں دیتا .
Like · Reply · 46 mins

Awais Ahmad
جانتے ہو کیوں ؟
Like · Reply · 46 mins

Awais Ahmad
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 46 mins

محمد علی صدیقی
ختم نبوت پرکس طرح
Like · Reply · 46 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
ہمیں جاننے کی ضرورت نہیں ہے کہ کیوں کرنا چاہتے ۔۔۔ پہلے اپنے عقیدے کو واضح کریں مرزا قادیانی کے متعلق
Like · Reply · 46 mins

Awais Ahmad
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 46 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
ٹھیک ہے آپ ختم نبوت پر مناظرہ کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے بھی ہم تیار ہیں انشااللہ ۔۔۔۔ لیکن مناظرے سے قبل آپ کو مرزا غلام احمد قادیانی کے متعلق اپنا عقیدہ واضح کرنا ہے۔۔۔۔ بس
Like · Reply · 45 mins
محمد علی صدیقی
جب تک مرزاقادیانی کےبارے عقیده واضح نھیں توعقیده ختم نبوت پربات کافائده ھی نھیں
Like · Reply · 45 mins

Awais Ahmad
میرا عقیدہ سادہ سا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں خاتم النبیین ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آۓ گا اس لئے عیسی علیہ السلام کے آنے کا خیال بھی اپنے ذہنوں سے نکال دو
Like · Reply · 44 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
جناب آپ کا مرزا قادیانی کے متعلق کیا عقیدہ ہے یہ بتائیں ۔۔۔
Like · Reply · 44 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
آپ سے عیسی علیہ السلام، آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے متعلق جب سوال ہو گا تب آپ یہ جواب دیجیئے گا۔۔۔۔[/HL
Like · Reply · 43 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
فلحال آپ جو جواب دے رہے ہیں اس کے متعلق ہم نے آپ سے کچھ نہیں پوچھا۔۔
Like · Reply · 43 mins

Aziz Khan
مرزا کا نام نہ لو اسکے سامنے مرزا کا نام سن کر یہ ایسا بھاگتا ع جیسے جانور آگ سے .
Like · Reply · 43 mins

Awais Ahmad
قرآن کریم سے صرف ایک آیت اور بخاری سے صرف ایک حدیث پیش کرو جس میں واضح لکھا ہو کہ ختم نبوت پر مناظرہ کرنے کے لئے اپنا عقیدہ واضح کرنا ضروری ہے
Like · Reply · 42 mins


Mumtaz Ali in ka mirza kazab pagal tha us ne ak dawa nai kia tha bal k buhut se dawy kiey thy ab in k pujari b pagal bn gahe hen
Like · Reply · 42 mins

Awais Ahmad
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 42 mins


Sayedd Makhdoom Tuheede Ya qadyani zehr kah ky mrna psnd kryngy likn merzy kabi bat nhi krskyngi..

Like · Reply · 39 mins
Sayedd Makhdoom Tuheede
Ptr se Gee nekl skta hi mgr ya qadyaneu ko kabi be aql nhi aaskty bohot mushkl hi...

Like · Reply · 35 mins
Awais Ahmad
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 34 mins

Awais Ahmad
میں درود بھیجتا ہوں اپنے جان سے بھی پیارے نبی اور رسول پر
Like · Reply · 33 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
ایک ویڈیو بنائی ہے ۔ کچھ دیر تک پوسٹ کرتا ہوں جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ قادیانی لوگ اپنے نبی یعنی مرزا گامے کے متعلق عقیدہ واضح کرنے کے متعلق کتنا ڈرتے اور گھبراتے ہیں۔ smile emoticon
Like · Reply · 1 · 28 mins · Edited

Awais Ahmad
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 28 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
قرآن مجید یا بخاری کی کوئی ایک حدیث دکھا دو جس میں مسیح سے مراد مرزا غلام احمد قادیانی لیا گیا ہو۔۔ smile emoticon

Like · Reply · 1 · 27 mins

Awais Ahmad
جا میں تنو بلاک کیتا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Like · Reply · 27 mins
Mohammad Abu Bakar Saddique
اور جو آپ یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ اب نبی نہیں آسکتا ۔۔۔
Like · Reply · 27 mins

Mohammad Abu Bakar Saddique
بچے توں بھی یہاں سے بلاک ہو گا پھر
Like · Reply · 1 · 27 mins

Aziz Khan
Awais Ahmad ابوبکر صدیق بھائی کو آن بلاک کر ورنہ آپ بھی گروپ سے بلاک ہو جاو گے..
Like · Reply · 19 mins
Sayedd Makhdoom Tuheede Aziz khan ya to wasy hi bagny k koshsh me hi ab to is k dil ke bat krhy hi
Like · Reply ·
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میرے ساتھ ہونے والی ساری ڈیبیٹ آپ یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔

پکچر نمبر: 1
1.jpg
پکچر نمبر: 2
2.jpg
پکچر نمبر: 3
3.jpg
پکچر نمبر: 4
4.jpg
پکچر نمبر: 5
5.jpg
پکچر نمبر: 6

6.jpg

پکچر نمبر: 7
7.jpg
پکچر نمبر: 8
8.jpg
پکچر نمبر: 9
9.jpg
پکچر نمبر: 10

10.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
پکچر نمبر: 11 (جس میں قادیانی مربی مجھے بلاک کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔)
11.jpg
پکچر نمبر: 12 (جس میں واضح دیکھ جا سکتا ہے کہ قادیانی مربی مجھے بلاک کر کے بھاگ گیا ہے۔)
12.jpg
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
بہت عمدہ انداز میں ابوبکر صاحب نے قادیانی مربی کو شکست فاش دی، اس مناظرہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے مرزا قادیانی کسی فرعون کی ممی کی شکل میں قادیان سے برامد ہوا کہ ابهی تک اس کے متعلق حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ اس کا مکمل حدود اربع کیا تها۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک قادیانی نے مجھے کہا کہ آپ مرزا صاحب کو صرف مجدد ہی مان لیں تو میں نے کہا ٹهیک ہے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پیدا ہونے والے تمام نبوت کے دعویداروں پر لعنت بهیج دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ قادیانی خاموش ہو گیا۔
 
Top