• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی مربی سلطان سے مناظرہ موضوع : ہمیں احمدی کہو مرزائی مت کہو

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قادیانی مربی سلطان سے مناظرہ موضوع : ہمیں احمدی کہو مرزائی مت کہو
قادیانی مربی سلطان کے ساتھ وٹس ایپ پرکال ہوئی جس میں قادیانی مربی کو ہم نے مرزائی کہا تو قادیانی مربی نے آگے چمک کر کہا کہ مجھے آپ احمدی کہیں مرزائی مت کہیں اور قادیانی مت کہیں کیوں کہ ہم قادیانی یا مرزائی نہیں ہیں بلکہ احمدی ہیں اس پر ہم (مفتی مبشر شاہ)نے قادیانی کتب سے حوالہ جات دے کر یہ چیز ثابت کی کہ قادیانیوں کے بابے بزرگ اپنے آپ کو قادیانی کہلوانا پسند کرتے تھے جبکہ آج کل کے قادیانی اس قادیانی یا مرزائی لفظ کو گالی سمجھتے ہیں مذید تفصیلات آپ اس مناظرہ میں سماعت فرمائیں

 
Top