• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی مربی عمر کو وارننگ لیٹر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ختم نبوت فورم پر موجود ہمارے ایک نئے قادیانی مربی یوزر "عمر" آئیے ہیں اور آتے ہیں انہوں نے فیس بک والا کام شروع کر دیا ہے یعنی ایک ہی چیز کو بار بار کاپی پیسٹ کر رہے ہیں جب کے انتظامیہ کی جانب سے کئی دفعہ ان کو متنبہ کیا جا چکا ہے ۔ ہم نے ختم نبوت فورم کے قواعد وضوابط میں واضح طور پر اس قانون کو وضع کیا تھا جس کی خلاف ورزی ہمارے یہ یوزر کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پوسٹ کے متعلقہ ان ھدایات کو ضرور مطالعہ کریں اور فورم کے قواعد وضوابط کو بھی ایک دفعہ دوبارہ پڑھ لیں بصورت دیگر ہمیں ان کے بارے کچھ سوچنا پڑے گا ۔
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
میں اس فارم کا رکن اسلئے بنا تھا کہ دیکھوں کب تک یہاں قادیانی حضرات آزاد فضاء میں بحث و مباحثہ اور اپنا نظریہ پیش کر سکتے ہیں۔ مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ ایک نئے قادیانی رکن کو ممبر بننے کے پہلے دن ہی معطل یا بین کرنے کی تنبیہ فارم انتظامیہ کی طرف سے کی جا رہی ہے۔ اگر یہاں یہی معمول بننے والا ہے تو پھر میرا یہاں رہنا مشکل ہے۔
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
میں نے تو نبی پاک ﷺ کا فرمانِ اقدس پیش کیا اور آپ کو برا لگ گیا!! :)Nawa e Waqt 16 October 1974 2.gif
 

اعجاز حسین سید

رکن ختم نبوت فورم

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میں اس فارم کا رکن اسلئے بنا تھا کہ دیکھوں کب تک یہاں قادیانی حضرات آزاد فضاء میں بحث و مباحثہ اور اپنا نظریہ پیش کر سکتے ہیں۔ مجھے یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ ایک نئے قادیانی رکن کو ممبر بننے کے پہلے دن ہی معطل یا بین کرنے کی تنبیہ فارم انتظامیہ کی طرف سے کی جا رہی ہے۔ اگر یہاں یہی معمول بننے والا ہے تو پھر میرا یہاں رہنا مشکل ہے۔
آپ عمر صاحب کی پوسٹنگ خود چیک کر لیں فیصلہ آپ پر چھوڑا ابھی دیکھ لیں کہ بات کیا چل رہی ہے اور محترم عمر صاحب پوسٹنگ کیا کر رہے ہیں اور جو انہوں نے پوسٹنگ کی ہیں یہ کئی جگہوں پر لگا کر آئے ہیں ۔ایسے ماحول میں پھر اور کیا کیا جا سکتا ہے رہی بات آپ کی تو آپ کو نہ تو بین کرنے کی بات کی ہے نہ ہی فورم سے نکالنے کی جو رکن قواعد وضوابط پر عمل نہیں کرے گا چاہیے قادیانی ہو یا مسلمان ہم اس کے ساتھ قواعد وضوابط کے خلاف تادیبی کاروائی کریں گے ۔
مجھے افسوس ہوا ہے کہ آپ نے اپنے متعلق ایسا گمان کیوں ظاہر کیا ہے حالانکہ ہمیں آپ کے بارے ابھی تک کنفرم نہیں کہ آپ قادیانی ہیں یا مسلمان ؟؟ آپ دیکھیے گا فورم کے قوانین کے خلاف جو بھی چلے گا وہ زیادہ دیر فورم پر نہیں رہ سکے گا اگر فورم میں رہنا ہے تو فقط ایک ہی صورت ہے کہ ٹھوس علمی و تحقیقی ماحوال قائم کیا جائے فضول اور لغو پوسٹنگ سے احتراز برتا جائے ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
کیا مرزائ کفار ان 73 فرقوں میں آتے ہیں ؟
زرا اپنے مرزا قادیانی کزاب اور شیطانی خلیفہ
نمبر 2کے کالے سیاہ ارشادات تو پڑھ لو بدبختوں
محترم ادبی الفاظ کا چناو کریں یہی بات ایک سلیقہ سے بھی کہی جا سکتی ہے۔ شکریہ
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
کیا مرزائ کفار ان 73 فرقوں میں آتے ہیں ؟
زرا اپنے مرزا قادیانی کزاب اور شیطانی خلیفہ
نمبر 2کے کالے سیاہ ارشادات تو پڑھ لو بدبختوں

انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس قسم کی غیر تہذیبی گفتگو سے متعلق بھی سخت قوانین بنائیں جائیں۔ شکریہ

آپ دیکھیے گا فورم کے قوانین کے خلاف جو بھی چلے گا وہ زیادہ دیر فورم پر نہیں رہ سکے گا اگر فورم میں رہنا ہے تو فقط ایک ہی صورت ہے کہ ٹھوس علمی و تحقیقی ماحوال قائم کیا جائے فضول اور لغو پوسٹنگ سے احتراز برتا جائے ۔
دیکھئے میں آزاد فضا میں مذہبی بحث و مباحثہ کا قائل ہوں۔ اس فارم سے پہلے بھی اردو محفل اور القلم فارم پر اس قسم کے زمرے موجود ہیں جہاں اکثر مراسلے یا تو حذف کر دئے جاتے ہیں یا ماڈریشن کے بغیر پوسٹ ہی نہیں ہوتے۔ میرا خیال تھا کہ یہاں ایسا نہیں ہوگا۔ اسلئے افسوس ہوا کہ یہاں بھی وہی۔ اگر عمر صاحب نے خلاف قوانین فارم کچھ کیا ہے تو بذریعہ ذاتی پیغام انہیں وارننگ دے دیں۔ میرے خیال میں یوں پبلک کے سامنے انہیں تنبیہہ کرنا غیر مناسب ہے۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
چلیں ابھی اس تھریڈ کو مقفل کیا جاتا ہے اور رہی بات آزاد فضا کی تو بالکل آزاد فضاء کے لیے ہی یہ فورم تشکیل دیا گیا ہے ہر ایک آزاد ہے لیکن کم سے کم قوانین کی پابندی تو ہر ایک پر لاگو ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top