پچھلے ایک ماہ سے قادیانی مناظرہ گروپ پر قادیانیوں کی جانب سے مختلف طریقوں سے ہیکنگ کی کاروائی کی جا رہی ہے کبھی اپنی آئی ڈیز بدل بدل کر مسلمانوں کا لبادہ اوڑھ کر گروپ میں داخلے کی کوشش اور پھر ایڈمنز سے رابطے اور کبھی کسی ایڈمن کی آئی ڈی بلاک کروا کر فوری طور پر اپنی ایک آئی ڈی بنا کر دیگر ایڈمنز سے فوری رابطہ کہ مجھے ایڈمن بنا دیں اسی قسم کی ایک کاروائی محترم سمیر ملک صاحب کی فیک آئی ڈی کے طور پر سامنے آئی ملاحظہ فرمائیں مکمل گفتگو



