• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی کوثر

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
آنحضرت ﷺ کو ایک عظیم الشان عتیہ خداوندی " الکوثر " عطا ہوا، جس کا ذکر سورۃ الکوثر میں ہے : انا اَعطَینٰکَ الکوثر"( تحقیق دی ہم نے تجھ کو کوثر-) "کوثر" کے معنی خیرِکثیر کے ہیں ، اور اس کا اہم ترین فرد حوضِ کوثر ہے جو قیامت میں آپ ﷺ کو عطا کیا جائے گا، اور آپ ﷺ اپنے دستِ مبارک سے اپنی تشنہ لب امت کو اس سے سیراب کریں گے،،چناچہ احادیثِ متواترہ میں اس کی یہ ہی تفسیر آئی ہے، اور اس کو آپﷺ کے خصائص میں شما رکیا گیا ہے،اور حوضِ کوثر سے سیرابی کی دعا ہر مسلمان کے وردِ زبان رہتی ہے-
مرزاصاحب کےلئے نبی کریم ﷺ کی یہ عظیم الشان منقبت جو آپ ﷺ کے ساتھ خاص ہے ، ناقابلِ برداشت تھی ،چنانچہ ان کی مراقی متخیلہ نے چٹکی لی اور ان کی تحریفی مشین نے انہیں فوراصاحبِ کوثر بنا دیا


مرزاصاحب سورہ الکوثر کی پہلی آیت : انّا اعطینٰک الکوثر" کو اپنے اوپر منطبق کر کے اس کا ترجمہ یوں فرماتے ہیں : " ہم نے کثرت سے تجھے دیا" ( حقیقۃالوحی ص 102) مرزا صاحب نے پہلی تحریف تو اس میں یہ کی کہ آنحضرت ﷺ سے متعلقہ آیت کو اپنے اوپر چسپاں کر لیا اور دوسری تحریف یہ کی کہ آیت کا ترجمہ غلط کیا، کیونکہ آیت میں "الکوثر "کا لفظ مفعول واقع ہوا ہے،- یعنی جو چیز دی گئی ہے وہ الکوثر ہے لیکن مرزا صاحب نے "الکوثر" کا ترجمہ کثرت سے کیا مگر مفعول کہ ہضم کر گئے اور یہ تشریح نہیں فرمائی کہ انہیں جو چیز کثرت سے دی گئی ہے وہ کیا ہے؟؟؟ اور یہ کہ قادیانی کوثر کس چیز کی کثرت سے عبارت ہے؟؟؟ البتہ ان کی دوسری کتابوں میں اس کی تشریح ملتی ہے یعنی کثرتِ بول، کثرتِ اسہال، کثرتِ امراض ، کثرتِ دورانِ سر، کثرتِ تشنج ، کثرتِ مراق وغیرہ وغیرہ وہ چیزیں ہیں جو مرزا جی کو کثرت سے عطا ہوئیں-
الف۔۔۔۔ میں ایک دائم المرض آدمی ہوں ۔۔۔۔ہمیشہ دردَ سر اور دورانِ سر اور کمی ء خواب اور تشنج دل کی بیماری دورہ کے ساتھ آتی ہے،اور دوسری بیماری ذیابطیس ہے کہ ایک مدت ست دامن گیر ہے،اور بسا اوقات سو سو دفعہ رات کو یا دن کو پیشاب آتا ہے اور اس قدر کثرت پیشاب سے جس قدر عوارض ضعف وغیرہ ہوتے ہیں وہ سب میرے شاملِ حال ہیں-"
 
Top