• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی ہاؤس

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی ہاؤس

(از قلم: @انیلہ فہد )
کچھ دن پہلے میرا چھوٹا بھائی گھر آیا تو ایک بڑی سی پلیٹ اس کےہاتھ میں تھی ۔۔۔ جب وہ گھر آیا تو میں نے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو اس نے وہ پلیٹ میری جانب بڑھا دی ۔۔۔ جب میں نے اس پلیٹ کو دیکھ کر پڑھا تو حیران رہ گئی ۔ اس پلیٹ پر لکھا ہوا تھا
"قادیانی ہاؤس"
میں نے غصہ میں پوچھا کہ کیا یہ تم باھر دروازےپر لگاؤ گے ؟؟؟ تو بھائی ہنس پڑا ۔۔۔ اور کافی دیر ہنسنے کے بعد بولا ۔۔۔۔ کہ نہیں یہ باھر کے دروازے پر نہیں بلکہ لیٹرین کے دروازے پر لگاؤں گا۔۔۔ ؟؟
چنانچہ وہ پلیٹ لیٹرین کے دروازے پر لگا دی گئی ۔۔۔ اب کل ہمارے ریلیٹوز ہمارے پاس آئے تو میری کزن جب باتھ روم جانے لگی تو بولی کہ یہ کیا ہے؟؟؟ تو میں نے اس کو پھر ساری بات بتائی کہ قادیانیوں کے نبی لیٹرین میں مرے تھے ۔۔۔ اس لیے ہم نے لیٹرین کا نام قادیانی ہاؤس رکھ دیا ہے۔۔۔ یہ سن کر وہ بھی ہنسی سے نڈھال ہو گئی۔۔۔:)
اب جب بھی کوئی باتھ روم جانے لگے تو یہی کہتا ہے کہ میں قادیانی ہاؤس جا رہا ہوں ۔۔۔ :D

مرزا قادیانی کی موت کیسے ہوئی؟ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Top