• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیان مٹا کر دم لیں گے

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
گستاخِ نبی کا دنیا سے ہر نشان مٹا کر دم لیں گے

وقت پڑا تو اس کی خاطر ہم جان لٹا کر دم لیں گے

جس دور میں شیطاں دنیا سے اسلام مٹانے آئے گا

اس دور کے مومن دنیا سے شیطان مٹا کر دم لیں گے

جن فتنوں کا میرے آقا نے ہر آن بتایا امت کو

ان فتنوں سے ہم لوگوں کے ایمان بچا کر دم لیں گے

یہ شیطان قیامت تک کیلئیے مسلم کو ستانے آیا ہے

اس شیطان کو دنیا میں سر عام نچا کر دم لیں گے

گستاخ ہم سے بچنے کو آسماں پر کیوں نہ چڑھ جائے

ہم ضربِ مومن سے اُسکو آسماں سے گرا کر دم لیں گے

اس ایماں میں وہ حرارت ہے جو پتھر کو جلا کر رکھ ڈالے

اس حرارت سے شیطاں کی ہر چٹان جلا کر دم لیں گے

اس کافر دجال کی امت سے وعدہ ہے یہ مومن کا

ہم نسلیں قُرباں کر دیں گے پر قادیان مٹا کر دم لیں گے
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ناموس رسالت کے لئے چڑھ جائیں گے سولی پر
غلامان مصطفےٰ پهر جنت میں جا کر دم لیں گے-
 

بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس شعر کی اصلاح نہیں ہو سکی، اس لیے مراسلہ حذف کر دیا جائے-
ویسے شاہ صاحب محبت میں حساب ( وزن ) نہیں ہوتا-:O
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مراسلہ تو کوئی بھی حذف نہیں ہوا آپ کس مراسلے کی بات کر رہیں ہیں ؟
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جتنا شاعر اپنے شعر کے وزن کو خود جانتا ہے اتنا کوئی سافٹ ویر نہیں جان سکتا
 
Top