قرآن میں ذکر ہے کہ عید کے دن عیسائیوں اور یہودیوں کے لیے دعا کرو ۔مرزا قادیانی
عید کے روز بھی وکٹورین عیسائی حکومت کے لیے خصوصی دعاووں کی اپیل ، یہ مرزا قادیانی کا ہی کام تھا اور مرزا نے قرآن پر بہتان لگایا کہ قرآن میں بھی عیسائیوں کی وفادری کا پابند بنایا گیا ہے استغفر اللہ اور پھر مرزا قادیانی کا اقرار کہ میں ہی وہ اکیلا شخص ہوں جو عیسائیوں کا وفادر نکلا ہوں۔تمام مرزائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے منہ بولنے مسیح موعود کی سنت پر عمل کرتے ہوئے عید کے دن دل و جان سے عیسائیوں اور یہودیوں کی وفادری کی دعائیں کریں تا کہ مرزا قادیانی کی سنت پر عمل ہو جائے ۔
