• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قرآن پاک کی توہین مرتد مرزا قادیانی کی اصل کُتُب سے ثبوت حاضر ہے

ڈاکٹرفیض احمدچشتی

رکن ختم نبوت فورم
مرزا قادیان مرتد اپنی کتابوں کو قرآن کے برابر قرار دیتا ہے اور لکھتا ہے میری کتابوں کا منکر بھی قرآن کے منکر کی طرح کافر ہے
مزید اپنے فارسی اشعار میں بکتا ہے کہ جو کچھ میں سنتا ہوں وپ قرآن پاک کی طرح پاک و منزہ ہے
اور جو کچھ میں کہتا ہوں یہ بھی وحی ہے اور خدائے یکتا کے منہ سے نکلی ہوئ بات کی طرح ہے
المختصر مرزا کی ان کتب کو پڑہئیے جس میں اس نے قرآن کریم میں تحریف بھی کی ہے اور تحریف کر کے قرآن کی پاک کی آئیت کو خد پر چسپاں کیا ہے کیا اب بھی کوئ شک ہے مرزا قادیانی مرتد کے کفر و ارتداد پر ؟
اللہ ہدائیت عطاء فرمائے بے خبر گمراہ لوگوں کو آمین

q-1.jpg
q-2.jpg
q-3.jpg
q-4.jpg
q-5.jpg
q-6.jpg
q-7.jpg
q-8.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین :
Top