• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لائبریری پروجیکٹ رپورٹ

مغموم

رکن ختم نبوت فورم
السلام علیکم

امید ہے لائبریری ٹیم پورے جوش و جذبہ سے اپنا کام سرانجام دے رہی ہو گی
ایک بات کی ضرورت میں محسوس کر رہا ہوں امید ہے منتظمین حضرات بھی اس پر ضرور سوچ بچار کریں گے

اب تک یعنی عرصہ دو یا ڈھائی سال میں ختم نبوت لائبریری پروجیکٹ کے تحت کتنی کتابیں یونیکوڈائز کی گئی ہیں یا کون کون سی کتب پر کام جاری ہے

کچھ اس طرح کی ایک رپورٹ لائبریری کا حصہ ہونا چاہیے

اس سے ایک تو نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا حوصلہ بڑھے گا
دوسرا سب احباب پروجیکٹ سے اپڈیٹ رہیں گے

امید ہے اس بات پر ضرور غور کیا جائے گا

والسلام
مغموم

ایک اور بات اگر کچھ کتب مکمل ہو چکی ہیں تو وہ پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کے لئے کہاں دستیاب ہیں ؟
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر

وعلیکم السلام ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
الحمدُاللہ آپ محترم بھائیوں کی دعاؤں سے ختم نبوت فورم پر کام جاری ہے اور انشاءاللہ یہ کام ہمیشہ جاری رہے گا۔
آپ نے آج ہمیں ایک نئی چیز کی طرف توجہ دلائی ہے جس کی ختم نبوت فورم پر بے حد ضرورت ہے، آپ کی رائے ہمیں پسند آئی، انشااللہ جلد ہی اس پر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اور ہم امید کریں گے کہ آئندہ بھی انشااللہ آپ ایسی بہترین رائے دے کر ختم نبوت فورم کو مزید بہتری کی طرف گامزن کرنے اور ہمارے مختلف پروجیکٹس کی تکمیل کروانے میں ہمارے مدد گار ساتھی ثابت ہوں گے۔
باقی آپ نے جو پوچھا ہے کہ جو پروجیکٹس مکمل ہو چکے ہیں ان کی تفصیلات کہاں سے ملیں گے۔
محترم و مکرم اس کی تفصیلات ختم نبوت فورم پر موجود ہیں جنہیں آپ یہاں سے ملاحظہ فرما سکتے ہیںَ

فہرست ہائے فورم (انڈیکسسز)
ختم نبوت فورم کی ٹیم آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔

السلام علیکم

امید ہے لائبریری ٹیم پورے جوش و جذبہ سے اپنا کام سرانجام دے رہی ہو گی
ایک بات کی ضرورت میں محسوس کر رہا ہوں امید ہے منتظمین حضرات بھی اس پر ضرور سوچ بچار کریں گے

اب تک یعنی عرصہ دو یا ڈھائی سال میں ختم نبوت لائبریری پروجیکٹ کے تحت کتنی کتابیں یونیکوڈائز کی گئی ہیں یا کون کون سی کتب پر کام جاری ہے

کچھ اس طرح کی ایک رپورٹ لائبریری کا حصہ ہونا چاہیے

اس سے ایک تو نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا حوصلہ بڑھے گا
دوسرا سب احباب پروجیکٹ سے اپڈیٹ رہیں گے

امید ہے اس بات پر ضرور غور کیا جائے گا

والسلام
مغموم

ایک اور بات اگر کچھ کتب مکمل ہو چکی ہیں تو وہ پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کے لئے کہاں دستیاب ہیں ؟
محترم و مکرم @مغموم صاحب آپ کی اس لڑی کو ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ سے نکال کر ختم نبوت فورم تجاویز و شکایات میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
 
آخری تدوین :
Top