• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لندن میں مرزائیوں کی عبادت گاہ بیت الفتوح میں آگ لگ گئی

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
لندن میں موجود قادیانیوں کی عبادت گاہ جل جانے پر وٹس ایپ پر ہمارے گروپ میں قادیانی مربی لقمان باجوہ نے ایک کمنٹ کیا ہے جو آپ کو دکھانا چاہ رہا ہوں قادیانی مربی کہتا ہے کہ مرجا جی کا الہام(وحی) تھا کہ "آگ ھماری غلام بلکہ غلاموں کی غلام ھے"
حالانکہ قرآن میں جا بجا آگ سے بچنے کا حکم ہے اور آگ سے پناہ مانگنے کا کہا گیا ہے لیکن حیرت ہے اس قادیانی مذھب پر جنہوں نے قسم اٹھا رکھی ہے کہ قرآن کی مخالفت ہی کرنی ہے اور اسلام کے اصول کے مخالف ہی چلنا ہے

2015-09-26_22-35-48.jpg
 
Top