• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لڑیوں کو انکے متعلقہ زمرے میں منتقل کیا جاے

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
السلام علیکم
ایڈمنز سے گذارش ہے کہ جو لڑیاں کسی غیر متعلقہ زمرے میں پوسٹ ہو چکی ہیں ان کو انکے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا جاے تاکہ کسی بھی قاری کے لیے ایک موضوع پر سرچ ٓسان ہو جاے اور فورم کا حسن بھی متاثر نہ ہو۔ میں کچھ لڑیوں کے لنک دے رہا ہوں اور ان کے متعلقہ زمروں کی نشاندہی بھی کر رہا ہوں۔ ایڈمنز اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت یہاں دے کر ان لڑیوں کو انکے متعلقہ زمروں میں منتقل کر دیں۔ شکریہ
زمرہ دعوتی سیکشن میں درج ذیل لڑیاں موجود ہیں جو کے غیر متعلقہ ہیں۔
hu0d4l.jpg

پہلی چار لڑیوں یعنی کہ
قادیانیوں کی پیش کردہ آیت نمبر۴…وبالآخرۃ ھم یوقنون (بقرہ:۴)
قادیانیوں کی پیش کردہ آیت نمبر۳… ۔۔۔ واٰخرین منھم لما یلحقوابھم (جمعہ: ۲،۳)

قادیانیوں کی پیش کردہ آیت نمبر ۲…ومن یطع اﷲ والرسول فاولئک مع الذین۔۔۔(نساء :۶۹)
قادیانیوں کی پیش کردہ آیت نمبر۱… یٰبنی آدم اما یاتینکم رسل منکم یقصون علیکم آیاتی فمن ۔۔(اعراف :۳۵)
کے لیے ان کا متعلقہ زمرہ
آیاتِ ختم نبوت
------------------------------------------
لڑی

حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر یروشلم میں ہے (مرزا غلام احمد قادیانی)
کے لیے متعلقہ زمرہ
قادیانیت یا
قادیانی خرافات
---------------------------------------------
لڑی

کفارِ مکہ کاحضرت محمد (ص) سے معجزات کا مطالبہ اور مرزائیوں کا دجل ۔۔۔ بالجواب سلطان محمد قادیانی ۔
کے لیے متعلقہ زمرہ
قادیانی خرافات پرتحقیقی مقالات
-----------------------------------------------
لڑیوں
قادیانی اخلاق، ایک سازش ایک جال

میں نے زور سے کلمہ پڑھا اور اس کے سرپر کلہاڑی دے ماری ۔
کے لیے
متفرقات
----------------------------------------
لڑیوں
"قرآن و حدیث میں گالیاں لکھی ہیں "کا جواب
مہدی اور مسیح دو یا ایک اور کیا مہدی کئی ہونگے؟ قادیانی حماقتوں کا ازالہ ۔۔ بالجواب طاہر محمود ٹی اے
کے لیے
قادیانی اعتراضات کے جوابات
------------------------------------------
لڑی
عقیدہ حیات و نزول عیسی علیہ السلام قرآن کی روشنی میں
کے لیے
آیاتِ نزول و حیات عیسیٰ علیہ السلام
-------------------------------------------
دو لڑیوں
مرزا غلام قادیانی کون تھا؟
کے لیے
میرا سوال یہ ہے کہ
------------------------------------------
لڑی
قادیانیت انگریزی استعمار کی ضرورت اور پیداوار
کے لیے
قادیانیت
------------------------------------
لڑی
آخری نبی کون تھا جس پر ایمان لانے کا بنی اسرائیل سے وعدہ لیا گیا تھا ۔ ؟
کے لیے
روحانی خزائن جلد18

----------------------------------------------------------------
(جاری ہے)
@مبشرشاہ @مبشرشاہ
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
مگر ابھی تک ایڈمنز کا کوئی اتا پتا نہیں۔۔۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محترم کسی حد تک آپ کی بات ٹھیک ہے ۔ مگر آیات دعوتی سیکشن میں ہی ہیں۔۔۔
index.jpg
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
محترم آپ کی شکایت دور کرنے کے لیے فقیر نے حقیر سی کوشش کی ہے ۔ اب ملاحظہ فرمائیں
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
حمزہ بھائی ماشا اللہ بہت ہی خوب
لڑیوں کے انتقال کا معاملہ عنقریب ایک فورم کی کمیٹی تشکیل دینی ہے میٹنگ بھی رکھنی ہے اس میٹنگ میں آئندہ سال کی پوسٹنگ پر اور فورم کے بارے تفصیلی ڈسکشن ہو گی اس کے بعد اس کا انتقال کریں گے انشا اللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس تھریڈ میں شریک تمام اراکین اس میٹنگ میں شرکت کریں گے انشا اللہ
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
انشااللہ
 
Top