ماسٹر عبدالقدوس قادیانی کا قتل اور کچھ حقائق
ماسٹر عبدالقدوس نصرت آباد علاقہ کا قادیانی صدر تھا ۔ نجمہ روزی کے والد ایڈووکیٹ احمد یوسف کو جماعت احمدیہ نے قتل کروا دیا تھا اس ایڈووکیٹ کے قتل میں یہ ماسٹر عبدالقدوس بھی شریک کار تھا ۔ پولیس نے ماسٹر جی کو دھر لیا اور ماسٹر نے جماعت کے تمام سیاہ کرتوت پولیس کو بتا دئیے کہ یہ قتل جماعت احمدیہ نے مجھ سے کروایا تھا اس پر جماعت احمدیہ نے ماسٹر عبدالقدوس کی ضمانت کروا کر فضل عمر ہسپتال میں اعلاج کے لیے داخل کروا دیا اور پھر جماعت نے خود ہی ماسٹر کو زہر کا انجکشن لگوا کر مروا دیا اور اب اس کے مرنے کے بعد اس کے نام کے آگے "شہید" لکھا جا رہا ہے جبکہ یہی مرزائی ، قادیانی لوگ ناموس رسالت ﷺ پر جان دینے والے غازی ملک ممتاز حسین قادری کو شہید ماننے سے انکار کرتے ہیں ۔ ہم قادیانیوں سے سوال کرتے ہیں کہ ماسٹر عبدالقدوس شہید کیسے ہو گیا ؟
