بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرا نام محمد فاروق ہے۔ لاہور کا رہائشی ہوں۔ میرے ساتھ کمپنی میں کام کرنے والے ایک انجینیئر محمدابوبکرصدیق نے مجھے اور دیگر یہاں پر کام کرنے والے انجینیئرز کواس فورم کا تعارف کروایااور اس کے متعلق بریفنگ دی۔ کافی عرصہ پہلے انہوں نے تعارف کروایا تھا مگر چند ہفتے پہلے ہی اس فورم کی رکنیت اختیار کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اورجو مقاصد اس فورم کے ہیں وہ ان میں کامیاب کرے