ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
نام عبدالباسط درویش رھائش لیاری کراچی
تعلیم درجہ سابعہ کاطالب علم ھوں اوراکثرفارغ اوقات فیس بک کی نذر کرتاھوں فیس بک گروب کے ذریعے اس گروپ تک رسائ حاصل ھوئ ،
اردو ،پشتو اور عربی سمجھ اوربول لیتاھوں
نام عبدالباسط درویش رھائش لیاری کراچی
تعلیم درجہ سابعہ کاطالب علم ھوں اوراکثرفارغ اوقات فیس بک کی نذر کرتاھوں فیس بک گروب کے ذریعے اس گروپ تک رسائ حاصل ھوئ ،
اردو ،پشتو اور عربی سمجھ اوربول لیتاھوں
ماشا اللہ
مجھے یہ سن کر انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ آپ علوم عربیہ کے طالب ہیں اور مذید یہ کہ آپ کو الحمدللہ عربی سمجھ بھی آتی ہے ۔ ہمارے فورم پر چونکہ علمی و تحقیقی پوسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے تو کوشش کریں کہ مرزے نے جو عربی عبارات لکھیں ہیں اور اس عربی پر مرزے کو کو کافی ناز تھا اس کی عربی کو صرف و نحو کے میزان پر تولنا ہے یقیننا یہ پنجابی نبی اپنے کذبات کے جال میں پھنسا ہوا ہے اور جا بجا اپنے دجل کے قصے مرتب کرتا گیا ہے میں نے اعجاز المسیح پر کام شروع کیا تھا اور اس کے ٹائٹل پیج سے ہی کافی فحش اغلاط رقم کی تھیں لیکن وہ سلسلہ زیادہ دیر نہیں چل سکا تھا مجھے امید ہے آپ یہ کام دوبارہ سے اچھے طریق پر کر سکتے ہیں ۔