حسن انور
رکن ختم نبوت فورم
مذہب اور مکتبہِ فکر
اسلام علیکم۔
مثال کے طور پہ آپ لاہور کے رہنے والے ہو، اور کسی سے پوچھتے ہو کہ تم کہاں سے ہو، اگر وہ لاہور کا ہی ہو گا تو اپنا علاقہ بتائے گا، اور اگر وہ باہر کہیں سے آیا ہو تو سیدھا اپنے شہر کا نام بتائے گا، یہی مثال ایک صوبے اور ایک ملک پہ بھی فٹ بیٹھتی ہے۔ اب اگر لاہور میں آپ کسی سے پوچھیں کہ بھائی آپ کہاں سے ہو، اور اس کا جواب آئے میں پاکستانی ہوں۔ تو یقیناً آپ جواباً کہیں گے کہ بھائی میں کون سا انڈیا کا ہوں، آپ پاکستان کہاں سے ہو، اور وہ اسی بات پہ رہے کہ میں بس پاکستانی ہوں بس پاکستانی، تو یقیناً آپ اس کے ذہنی توازن پہ تھوڑا بہت شک کر ہی بیٹھیں گے اور عین ممکن ہے کہ اسے جاہل گردانتے ہوئے کہیں کہ بھائی تم پاکستانی ہی ہو اور کچھ نہیں، اور وہ آگے سے قہقہ لگا کر کہے کہ دیکھا مان گئے نا، ہم سب صرف پاکستانی ہیں یہ لاہوری فیصل آبادی اسلام آبادی کچھ نہیں ہوتا، تو آپ کا تھوڑا سا تو دل کرے گا کہ اس جاہل کا منہ توڑ دیں یاں کم سے کم دل ہی دل میں اس کی عقل پہ ماتم ضرور کریں گے۔
اب اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئے سوچیں کہ اگر آپ کسی سے مذہب کے بارے میں پوچھیں اور جس سے پوچھا جا رہا ہو وہ جانتا ہو کہ آپ مسلمان ہیں، تو اگر وہ مسلمان ہو گا تو وہ اپنا مکتبہِ فکر بتائے گا، کہ میں حنفی مسلم، شافعی مالکی یاں حنبلی مسلم ہوں، جبکہ ایک کافر اپنے مذہب کا نام لے گا، یاں پھر اگلا اپنے آپ کو مسلمان تب بتائے گا جب وہ آپ کو مسلمان نہ سمجھتا ہو۔ اور جواباً یہ کہنا بنتا ہی ہے کہ بھائی میں کون سا ہندو ہوں، میں بھی مسلمان ہی ہوں۔ یہ عقل کا تقاضا ہے، نہ کہ کچھ اور کہ کہا جائے کہ مسلمان کہلوانے پہ غصہ کیوں۔ بھائی یہ غصہ مسلمان کہلوانے پہ نہیں آپ کی جاہلیت پہ ہوتا ہے۔
حنفی، مالکی، شافعی یاں حنبلی مسلمانوں کے مکاتبِ فکر ہیں، بس۔
اگر آپ نے نوٹ کیا ہے کہ انجینئر گروہ کے افراد اس بات پہ زور دیتے ہیں کہ آپ صرف مسلم ہو اللہ نے آپ کا نام مسلم رکھا ہے صرف مسلم کہلواو، اور دوسری جانب جب وہ خود کہتے ہیں کہ ہم مسلم ہیں ، کون سے مسلم بھائی، جی ہم علمی کتابی مسلم ہے۔
تو یہ ان کا خود کو علمی کتابی کہنا بذات خود اپنا مکتبہِ فکر بتانا ہے، بلکہ اپنے آپ کو اپنے خود ساختہ امامِ جہلمی کا پیرو بتانا ہے۔
آپ خود انصاف کریں۔
ہمارا اپنے آپ کو حنفی کہنا غلط
پر ان کا اپنے آپ کو علمی کتابی کہنا درست
ہمارا بریلوی کہلوانا غلط
ان کا انجینئر کا سٹوڈنٹ کہلوانا درست
ہمارا اماموں کے پیچھے چلنا غلط
ان کا سرے عام لفظ EMAM جہلمی مرزے کے لیے لکھنا درست
ہمارا علماء دین کی عقیدت و احترام میں ہاتھ چومنا غلط
اور ان کا پورا ایک سیلفی سیشن کرنا کہ تمام لوگ سیلفی بنوا لیں درست
بھائی اگر آپ اپنے آپ کو انصاف پسند کہتے ہو تو انصاف سے کام لو اور تھوڑا سا عقل کو بھی استعمال کرو۔ مذہب اور مکتبہ فکر میں فرق کو سمجھو۔
انصاف آپ کے
ایمان آپ کا
فیصلہ آپ کا