• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کا انڈونیشیا میں عقیدہ از احمد کریم شیخ

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کا انڈونیشیا میں عقیدہ از احمد کریم شیخ
السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ، پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو! مذہب قادیانیہ/مرزائیہ ایک ایسا فراڈ ہے جو ضرورت کے وقت اپنے عقائد بدلتی رہتی ہے۔ ملاحظہ کریں کہ جب انڈونیشیا میں اس کلٹ سے جب یہ پوچھا گیا کہ مرزا قادیانی ابن چراغ بی بی کے متعلق مذہب قادیانیہ/مرزائیہ کا کیا عقیدہ ہے تو دیکھیں کہ کیسے اس کلٹ نےاپنا عقیدہ بدل لیا۔
025 Ahmadiyya Belief In Indonesia
073 Ahmadiyya Nullify Mirza Ghulam Ahmad's Prophethood
074 Ahmadiyya Nullify Mirza Ghulam Ahmad's Prophethood! 1
075 Ahmadiyya Nullify Mirza Ghulam Ahmad's Prophethood! 2
 
آخری تدوین :

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
اس حوالے سے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین سال پہلےمجھے انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں جانے کا اتفاق ہوا تو مجھے ہوٹل مینیجر نے بتایا کی یہاں ایک احمدی مرکز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تجسس ہوا اور میں ادھر جا پہنچا، میں نے ان سے کچھ سوال و جواب کیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب میں پاکستان واپس آیا تو میں نے قادیانیت پر کچھ ریسرچ کی تو مجھ پر یہ انکشاف ہوا کہ قادیانیوں نے مکاری اور چالاکی سے انڈونیشیا کے مسلمانوں کو دھوکہ دیا ہے کیونکہ انڈونیشیا کی لینگویج "بھاسا مالے" میں قادیانیوں نے مرزا قادیانی کے لٹریچر کو کانٹ چھانٹ کر شائع کیا اور مرزا قادیانی کے صریحا دعوی نبوت والی تحریروں کو یہ دھوکہ باز قادیانی ہضم کر گئے۔
 

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ، محترم شفیق بھائی۔ بات تو وہی ہوئی نا ۔ کہ یہ قادیانی کلٹ کس طرح ضرورت کے مطابق اپنا عقیدہ بدلتا ہے۔ اسی وجہ سے تو اس فراڈ مذہب کا نام کلٹ رکھاگیا ہے۔
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ، جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قادیانیوں نے ایک اور بدمعاشی یہ کی ہوئی ہے کہ انگلش زبان میں بھی انہوں نے روحانی خزائن کو من و عن شائع نہیں کیا بلکہ مرزا قادیانی کے لٹریچر میں سے چھانٹ کر مرزا کی تحریریں انگلش میں ترجمہ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان چالباز قادیانیوں نے مرزا قادیانی کی گالی گلوچ اور متضاد دعووں سے مزین تحریروں کو چھپا لیا۔
 
Top