ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
اور اگر قادیانیوں کے نزدیک زیادہ ممالک میں پھیلنے والی جماعت سچی ہے تو میرے خیال میں سارے قادیانیوں کو بہائیت مذہب قبول کر لینا چاہیے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ان کی جماعت 218 ممالک میں پھیلی ہوئی ہے ۔ اور مربی جی ابھی تک 204 کا رونا رو رہے ہیں۔
بھائی میری آئی ڈی فیس بُک پر بلاک ہو گئی ہے ہر مہینے دو ، چار آئی ڈیز بلاک ہو جانا تو ایک معمول ہے ۔۔۔ اب میں نے جیمیل پر اکاؤنٹ بنایا ہے تو وہ نمبر مانگتا ہے میں نے جب نمبر دیئے تو وہ پہلے سے کسی آئی ڈی پر دیئے جاچکے تھے اس لیے میری وہاں پر آئی ڈی نہیں بن رہی ۔۔۔ آپ کوئی آئی ڈی بنا کر مجھے پرائیویٹ میسج میں بتا دیں جزاک اللہُ خیرا۔