• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزئیوں کی احمقانہ باتیں۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
ہمارے ایک دوست ہیں میں نے انکو کچھ مرزئیوں کی احمقانہ عقائد کے بارے میں بتایا پہلے تو خیر انکو بتہ ہی نہیں تھا کہ مرزائی ہیں کون ۔۔۔۔ خیر میں نے مرزئیوں کی ایک حماقت اور جھوٹ بیان کیا کہ مرزائی کہتے ہیں وہ 207 ممالک میں ہیں جبکہ ہم مسلمان کہتے ہیں یہ کیا دلیل ہے سچائی کی وہ تو عیسائی بھی پھیلے ہوۓ ہیں۔۔۔۔ اس بات پر ہمارے دوست نے حیران ہو کر کہا وہ 207 ممالک میں کر کیا رہے ہیں۔۔۔۔ بات تو سادہ سی تھی لیکن میری بے اختیار ہنسی نکل گئی کہ بات تو سچ ہے کیا کر رہے ہیں پھیلے 207 ممالک میں ہیں لیکن نظر کہیں نہیں آتے ۔۔۔۔ لیکن وہ کیا ہے نا کہ بندہ کوئی چول مارے تو بڑی مارے مرزائی کلٹ نے اپنے چیلوں کو ٹرک کی سرخ بتی کہ پیچھے لگایا ہوا ہے اور ان کے زہنوں میں یہی ڈالا گیا ہے کہ آبادی سچائی کا ثبوت ہے اور ہم ساری دنیا میں پھیلے ہیں اور دنیا میں ذلیل ہونا یہ انکی کامیابی کی دلیل ہے اگر یقین نہیں آتا تو کسی مرزائی کو گالی نکال کر دیکھ لیں وہ یہی کہیں گے کہ ہمارے مرزا کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی انکا کہنا تھا ہم دنیاں بھر میں ذلیل ہوں گے اور لوگ ہمیں لعن طعن کر کے ہمارے رتبے بڑھائیں گے۔ اس مرزائی فتنے کا جہاں کامیابیوں کا راز لعن طعن ہے اور نشان انکا ٹٹی ہے تو اس سے آپ اندازہ لگا لیں کے کس قدر پلید لوگ ہیں۔ اللہ ہم سب مسلمانوں کو اس گندگی سے محفوظ رکھے۔ آمین
 
Top