• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزائیوں سے سوالنمبر:43

مرتضیٰ مہر

رکن ختم نبوت فورم
احادیث نبویﷺ میں مسیح اور دجال کی صفات اور نشانیاں بیان ہوئی ہیں ۔ مسیح کی صفات و نشانیاں احادیث میں کیا بیان ہوئی ہیں ۔؟۔ اور دجال کی صفات و نشانیاں کیا بیان ہوئی ہیں ۔؟۔مرزا غلام قادیانی پر کونسی صفات و نشانیاں صادق آتی ہیں ۔؟۔مسیح کی یا دجال کی ؟۔

برائے مہربانی جتنا مختصر اور آسان میرا سوال ہے آپ کی طرف سے جواب بھی اتنا ہی مختصر اور آسان ہونا چاہیے ۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی حضرات یہ کبھی ثابت نہیں کر پائیں گے ۔
اور ہاں بھائی اوپر ٹائٹل میں سوال نمبر کے ساتھ یہ بھی لکھیں کہ یہ کس متعلق سوا ہے ۔ جیسا کہ یہاں دیکھ سکتے ہیں آپ
http://khatmenbuwat.org/forums/میرا-سوال-یہ-ہے-کہ.285/
اس میں جو میرے سوالات ہیں ان میں میں نے سوال نمبر کے ساتھ ساتھ کس متعلق سوال ہے یہ بھی لکھا ہوا ہے
 
Top