مرتضیٰ مہر
رکن ختم نبوت فورم
’’میں مسلمان ہوں اور ان سب عقائد پر ایمان رکھتا ہوں جو اہل سنت والجماعت مانتے ہیں اور کلمہ طیبہ ’لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘کا قائل ہوں اور قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتا ہوں اور نبوت کا مدعی نہیں بلکہ ایسے مدعی کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتا ہوں ۔‘‘(کتاب آسمانی فیصلہ ص 3،خزائن ج 4ص313)
اس تحریر میں مرزا قادیانی کہتا ہے کہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والے کو خارج از اسلام یعنی کافر سمجھتا ہوں ۔ پھر سمجھ نہیں آتا کس منہ سے قادیانی مرزا قادیانی کو نبی مانتے ہیں ۔ اگر مرزا قادیانی نے یہ کتاب لکھنے کے بعد نبوت کا دعویٰ کیا ہے تو پھر یہ لکھنا جھوٹ ہوا اور اگر یہ لکھا ہوا سچ ہے تو دعویٰ نبوت جھوٹا ہوا ۔ بہرحال دونوں میں سے ایک ضرور جھوٹ ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا جھوٹ بولنے اور لکھنے والا نبی ہو سکتا ہے؟