غلام نبی قادری نوری سنی
رکن ختم نبوت فورم
سوال۔مرزائی حضرات بعض اکابرین امت کی عبارات میں تحریف کرکے ثابت کرتے ہیں کہ معاذ اللہ وہ وفات کے قائل تھے
جواب۔۔۔۔
مرزا قادیانی نے خود لکھا ہے کہ۔
یا اخوان ھذاھوالامرالذی اخفاہ اللہ من اعین القرون ولاولٰی۔ وجلی تفاصیلہ وقتنا ھذا یخفی مایشا ء وبیدی وقدخلت مثلہ فیما مضٰی ، وفی اختیار ھذا الطور الاخفٰی ، مصلحتان عظیمتان راھٰماللہ لعیادہ النسب واولٰی، امالاولٰی فھی ان ھذا التباء کان من انباء غیبیتہ وکانٰ زمانۃ ظھورہ بعیداجدا،۔۔۔۔۔۔۔۔
ترجمہ۔
وفات مسیح علیہ السلام کا عقیدہ مجھ پر ہی کھولا گیا اس سے پہلے پردہ اخفاء میں رکھا گیا تھا،
حوالہ(آئینہ کمالات صفحہ 427، 426 خزائن جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 426)
سوال ۔۔۔ مرزائی حضرات یہ بتائین کہ اگر مرزے سے پہلے وفات مسیح علیہ السلام کا عقیدہ مخفی تھا تو مرزے سے پہلے کے اکابرین امت کس مسیح کی وفات کے قائل تھے اور کس طرح قائل تھے؟؟؟