• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزائی قادیانی کے ساتھ مناظرہ موضوع رفع ونزول مسیح علیہ السلام

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم


Ghulam Nabi Noori with Mirzaio Ka Damad and 46 others.
3 hrs
جی السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
آج میرا مربی انصر کے ساتھ اس پوسٹ پر مناظرہ ہونے جا رہا ہے ہے مسلہ حیات و وفات مسیح علیہ السلام پر،
ہمارے درمیان شرائط یہ طہہ پائی ہیں کہ
دونوں فریقین اپنا اپنا پیش کرنے کے بعد اُس عقیدے کو قرآن و حدیث سے ثابت کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

See More




جی مربی صاحب تشتریف لائیں


جی جناب مولوی صاحب یہاں پر مناظرہ کریں گے؟


جی مربی صاحب


جی تو مولوی صاحب میں آغاز کرنے سے پہلے چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں اگر اجازت ہو تو


جی جناب مربی صاحب بولیں کیا بات ہے ، اور جلدی شروع کریں بہت ٹائم ہوگیا ہے


جی مولوی صاحب اول تو دوران مناظرہ دو فریقین ہی بات کریں گے ، کوئی آپ کا چمچہ درمیان میں کمنٹ نہیں کرے گا، فریقین میں سے جو فریق بھی پہلے اپنا عقیدہ رکھے گا وہ اُس کو قرآں و حدیث کی رو سے ثابت بھی کرے گا اور اگر نہ کر پایا تو اُس فریق کی شکدست تسلیم کی جائے گی، بولیں قبول ہے؟
چوتھی بات دونوں فریقین اپنی اپنی علمی قابلیت یہاں بیان کریں گے تاکہ معلوم ہو کہ مدمقابل فریق کس حثیت کامالک ہے ٌھر اُسی حساب سے بات کی جائے


جی مربی صاحب زرا ویٹ


مربی جی بات قرآن وحدیث سے ہی ہوگی ۔ اول آپ اپنا دعویٰ پیش کریں گے پھر قرآن و حدیث سے ثابت کریں گے


جہاں تک کمنٹ کرنے کی بات ہے تو ان شاء اللہ درمیان میں کوئی کمنٹ نہیں کرے گا


علمی قابلیت ۔ خادم الحمد اللہ عرصہ آٹھ نو سال سے ختم نبوت کے محاذ پر کام کر رہا


مرزائیت کی رگ رگ سے واقف ہوں ۔ آپ بات شروع کریں ۔ ان شاء اللہ جواب ملے گا


اب بسم اللہ کریں اور اپنا دعوی پیش کریں مناظرہ کو زیادہ طول مت دیں
 
مدیر کی آخری تدوین :

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم

Ahmadi Lion

جی مولوی صاحب میں جانتا تھا کہ آپ کوئی پرانی لکڑی لگتے ہیں :)
خیر کم از کم یہ تو بتا دیں کہ آپ سنی ہیں وہابی ہیں دیوبندی ہیں کس فرقے سے ہیں


Ghulam Nabi Noori

مربی جی میں جانتا ہوں آپ بحث برائے بحث کے شوقین ہیں لیکن آپ کا یہ کلیہ میرے سامنے ان شاء اللہ ناکارا ہے، میں محافظ ختم نبوت ﷺ ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں،
میں سنی ہوں نہ دیوبندی نہ وہابی ہوں
ہوں محافظ ختم نبوت ﷺ فرقہ میرا یہی ہے


Ahmadi Lion

ہاہاہا مولوی بڑے تیز او۔
چلو بات شروع کرتے ہیں ،
میرا نام محمد انصر ہے میں جماعت احمدیہ کے شعبہ خدائم الاحمدیہ سے تعلق رکھتا ہوں، ...See More


Ghulam Nabi Noori

مربی صاحب ، !!!!!! اول تو آپ سے گزارش ہے کہ وفات مسیح علیہ السلام پر بات کرنے سے پہلے اس عقیدے کو مکمل جان لیں ،
پھر بات کریں گے کہ قرآن و حدیث کیا کہتا ہے،
میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ آپ کا وفات مسیح علیہ السلام کے حوالے سے مکمل عیقدہ کیا ہے یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات کیسے ہوئی


Ahmadi Lion

جی جناب مولوی صاحب،
ہمارے عقائد میں شامل ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو پکڑا گیا اور انھیں صلیب پر لٹکادیا گیا،
عیسائیوں سے سمجھا کہ ووفات پاگئے ہیں ، لیکن وہ وہاں سے اللہ کی قدرت سے بچ نکلے جس طرح اللہ سورہ آل عمران میں ارشاد فرماتا ہے کہ ولکن شبہلھم یعنی انھیں مرنے کا شبہ گزرا لیکن عیسی علیہ السلام زندہ بچ نکلے اور وہاں سے ہجرت کرکے کشمیر چلے گئے


Ghulam Nabi Noori

جناب مربی صاحب،
آپ کا مکمل عقیدہ مرزا غلام احمد قادیانی کی کتابوں میں لکھا ہے وفات مسیح کا ،۔
وہ بیان کریں


Ahmadi Lion

نوری صاحب ہمارا بنیادی عیقہد تو یہی ہے جو پیش کردیا ہے حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کی کتب سے


Ghulam Nabi Noori

چلیں پھر ایسا کریں کہ جنتا عیقد آپ نے پیش کر دیا ہے وہ چھوڑ کر باقی پر لعنت ڈال دیں کہ مرزا نے اگر اس عیقدے کے علاوہ کوئی بات لکھی ہے وفات مسیح پر تو آپ اُس پر لعنت ڈالتے ہیں ؟


Ahmadi Lion

میں کیوں لعنت ڈالتا پھروں مولوی صاحب آپ بولیں کیا پیش کرنا چاہ رہے ہیں
 
آخری تدوین :

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
جناب مربی صاحب میں آپ کا عقیدہ پیش کرتا ہوں، آپ کا کام بس یہی ہے کہ آپ نے بتانا ہے کہ آپ اُس عیقےد کو مانتے ہیں یا نہیں،
مرزا غلام قادیانی کی کتابوں میں لکھا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کو پکڑا گیا اور مارا پیٹا بھی گیا ، اور پھر چوروں کے ساتھ صلیب پر لٹکا دیا گیا، اور اُن کے ہاتھوں میں میخیں گارڈ دی گئیں،
اس لیے حضرت عیسی علیہ السلام بے ہوش ہوگئے اور لوگ انھیں مردہ سمجھ کر وہاں چھوڑ آگئے۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام وہاں سے ہجرت کرکے نکل گئے اور کشمیر کے محلہ خان یار میں آکر 88 سال کی عمر میں وفات پائی،
مربی جی یہ عقیدہ آپ کا ہے یا نہیں بولیں آپ مانتے ہیں یا نہیں
Like · Reply · 31 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
مربی جی دیر نہیں کرنی آپ نے جواب دینا ہے کہ یہ تمہارا عیقدہ ہے یا نہیں،
اگر نہیں ہے تو حکم کریں میں مرزا غلام احمد قادیانی کی کتابوں کے سکین لگانے کے لیے تیار ہوں
Like · Reply · 30 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
دیگر بھائیوں سے گزارش ہے کہ بالکل خاموشی سے مناظرہ پڑھیں درمیاں میں کمنٹ نہ فرمائیں
Like · Reply · 25 · 2 hrs
Ahmadi Lion
Ahmadi Lion
جی جناب مولوی صاحب میں مانتا ہوں اس عقیدہ کو بالکل یہی ہمارا عیقہد ہے حضرت مرزا صاحب علیہ السلام نے صیح لکھا تھا
Like · Reply · 1 · 2 hrs
Ahmadi Lion
Ahmadi Lion
اپنے چمچوں کو چپ کروائیں آپ جان بوجھ کر مناظرہ خراب کر رہے ہیں
Like · Reply · 1 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
چلیں مربی جی اب اپنا یہ عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت کرو
Like · Reply · 27 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
آپ کے اور میرے درمیان شرط تھی کہ عقیدہ قرآن حدیث سے ثابت کریں گے ۔ اب پیش کرو کوئی ایک آیت یا ایک حدیث
Like · Reply · 23 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
جس میں لکھا ہو کہ حضرت عیسی علیہ السلام کو پکڑا گیا اور مارا پیٹا بھی گیا ، اور پھر چوروں کے ساتھ صلیب پر لٹکا دیا گیا، اور اُن کے ہاتھوں میں میخیں گارڈ دی گئیں، اس لیے حضرت عیسی علیہ السلام بے ہوش ہوگئے اور لوگ انھیں مردہ سمجھ کر وہاں چھوڑ آگئے۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام وہاں سے ہجرت کرکے نکل گئے اور کشمیر کے محلہ خان یار میں آکر 88 سال کی عمر میں وفات پائی،
Like · Reply · 31 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
کوئی ایک قرآن کی آیت یا کوئی ایک حدیث پیش کرو
Like · Reply · 30 · 2 hrs
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
مربی انصر صاحب بہت مشہور و معروف مرزائی ہیں ایم ٹی اے چینل کے
Like · Reply · 30 · 2 hrs
Ahmadi Lion
Ahmadi Lion
نوری صاحب اپنے چمچوں کو چپ کروائیں ،
Like · Reply · 1 hr
Ahmadi Lion
Ahmadi Lion
جہاں تک اس عقیدے کی تفصیل کی بات ہے تو وہ ہمیں بائبل سے ملتا ہے، میں حوالہ پیش کرتا ہوں اگر آپ سکین چاہیں تو وہں بھی حاضر
Like · Reply · 1 · 1 hr
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
جناب مربی صاحب اول بات تو یہ ہے کہ ہم مناظرہ کررہے ہیں قرآن و حدیث کی منج پر ، اب اگر آپ بائبل کا سہارا لیکر حوالہ دیں گے تو آپ کو ماننا ہوگا کہ آپ کا عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے
Like · Reply · 37 · 1 hr
Ahmadi Lion
Ahmadi Lion
،ولوی نوری صاحب ، قرآن میں زکر آیا ہے کہ اے ایمان والو !! نماز قائم کرو، اب نماز کا مکمل طریقہ کسی جگہ قرآن میں بیان نہیں کیا گیا، اسی طرح حضرت مسیح علیہ السلام کی وفات کے بارے میں صرف شہادتا آیات موجود ہیں لیکن صراحت مذید تاریخ و کتب سے ملتی ہے
Like · Reply · 1 · 1 hr
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
جناب مربی صاحب اول تو یہ ہے کہ قرآن کے بعد حدیث کی اسٹیج ہے، اب اگر آپ حدیث سے یہ سارا عقیدہ ثابت کر دیں تو بھی بات ہو لیکن آپ اُس طرف بھاگتے ہیں جو نہ قرآن ہے نہ حدیث ، بائبل کے حوالے سے مرزا قادیانی نے کہا ہے کہ وہ تحریف شدہ ہے ہمارے لیے وہ حجت نہیں،
دوں حوالہ ؟
Like · Reply · 28 · 1 hr
Ghulam Nabi Noori
Ghulam Nabi Noori
جائیں میں آپ کو ایک اور کھلی چھوٹ دیتا ہوں،
آپ یہاں لکھ دیں کہ آپ کا عقیدہ قرآں سے ثابت نہیں ، میں بات کو یہی ختم کرکے مناظرہ آگے لیکر چلتا ہوں
Like · Reply · 24 · 1 hr
Ahmadi Lion
Ahmadi Lion
مولوی صاحب وفات عیسی علیہ السلام پر میرے پاس قرآن کی تیس آیات ہیں وہ علان کر رہی ہیں کہ عیسی علیہ السلام وفات پا چکے ہیں تو پھر آپ عیسی علیہ السلام کو زندہ کس طرح مان رہے ہیں
Like · Reply · 1 · 1 hr
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
Ghulam Nabi Noori
جناب صدقے جاوں آگئے ناں مرزائیوں والی حرکتوں پر،
تیس آیات بھی لے آنا پر پہلے عقیدہ تو ثابت کر لو قرآن و حدیث سے پھر تیس آیات بھی لے آنا، عقیدہ آپ کا ثابت نہیں ہوتا اور دلیل پہلے دے رہے ہو

Like · Reply · 23 · 1 hr

Ahmadi Lion

مولوی وفات مسیح علیہ السلام پر باقت کرنی ہے یا میں جاوں ؟

Like · Reply · 2 · 1 hr

Ghulam Nabi Noori

اللہ اکبر، مربی صاحب ہوش کرو سارا دن ٹی وی چینل پر بیٹھ کر دنیا کو گمراہ کرتے ہو
تھوڑی دیر نہیں ٹک پائے اس ادنیٰ سے خادم کے سامنے ،
کیا کہیں گے تمہاری جماعت کے لوگ، ...See More

Like · Reply · 23 · 1 hr

Ahmadi Lion

میں وفات مسیح پر بات کرنے آیا تھا عیقہد ثابت کرنے نہیں مولوی صاحب ، قلا بازیاں مت مارو اور حضرت عیسی علیہ السلام کے زندہ ہونے پر دلیل دو قرآن و حدیث سے

Like · Reply · 2 · 1 hr

Ghulam Nabi Noori

مربی جی آپ عقیدہ ثابت نہیں کرسکتے تو یہ کمنٹ امب لینے کے لیے کیا تھا،۔


Like · Reply · 24 · 1 hr

Ghulam Nabi Noori

اب اس کمنٹ کی رو سے آپ مناظرہ ہار چکے ہیں کیوںکہ عقیدہ پہلے آپ نے پیش کیا تھا اب آپ اُسے قرآن و حدیث کی رو سے ثابت نہیں کر سکے تو آپ اپنے قول کے مطابق مناظرہ ہار چکے ہیں

Like · Reply · 27 · 1 hr

Ghulam Nabi Noori

اب آپ نے تسلیم کر لیا کہ آپ اپنا عقیدہ قرآں و حدیث کی رو سے ثابت نہین کرسکتے تو میں مناظرہ کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک سوال کی اجازت چاہتا ہوں

Like · Reply · 19 · 1 hr

Ahmadi Lion

مولوی صاحب ، اس عقیدہ کے شواہد قرآن کریم کی پیشتر آیات میں موجود ہیں لیکن آپ سوال کریں

Like · Reply · 1 hr

Ghulam Nabi Noori

مربی جی اگر شواہد موجود ہیں تو پیش کیوں نہیں کرتے

Like · Reply · 6 · 1 hr
13256163_1601572046838700_1563325810340894021_n.jpg

Write a reply...
https://www.facebook.com/groups/Antiqadianinoorigroup/#

Ghulam Nabi Noori

آپ کا دعویٰ ہے کہ قرآن کی تیس آیات وفات مسیح کا اعلان کرتی ہیں یہ بات ٹھیک ہے یا غلط؟؟؟؟؟

Like · Reply · 15 · 1 hr

Ahmadi Lion

جی بالکل ٹھیک ہے ۔ الحمد اللہ جم،اعت احمدیہ کا موقعف شروع دن سے یہی رہا ہے کہ آو قرآن و حدیث کو حاکم بنا کر فیصلہ لیتے ہیں،
تو قرآن الحمد اللہ 30 آیات کے ساتھ مسلسل وفات مسیح کا علان کرتا ہے

Like · Reply · 1 · 1 hr

Ghulam Nabi Noori

جی تو جناب دوسری طرف نبی اکرم ﷺ کی احادیث متواتر میں جن کے نازل ہونے کی خبر دی گئی ہے اُن کا نام عیسی ابن مریم، ابن مریم یا مسیح ابن مریم رکھا گیا ہے،
اور حضور ﷺ نے اللہ کی قسم اٹھا کر کہا ہے کہ تم میں عیسی ابن مریم ہی نازل ہوں گے، (بخاری باب نزول عیسی ابن مریم علیہ السلام حدیث نمبر 3448)

Like · Reply · 20 · 1 hr

Ahmadi Lion

مولوی صاحب لگتا ہے کہ آپ کی عقل گھاس چرنے گئی ہے،
جب قرآن کا فیصلہ آگیا کہ عیسی ابن مریم فوت ہوگئے تو آنے والا عیسی ابن مریم حقیقی معنوں میں نہیں ہوگا،
بلکہ وہ تشبیہی طور پر آنے والے کو عیسی ابن مریم یعنی مریم اور عیسی علیہ السلام کی صفات کے ساتھ پیدا ہونے کی وجہ سے یہ صفاتی نام دیا گیا ہے

Like · Reply · 1 · 1 hr
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
Ghulam Nabi Noori
او ماں صدقے جاوے زرا صبر کر لو گل تے پوری ہوجاے،
کر لیتے ہیں بات استعارہ اور صفت پر بھی زرا پہلی بات تو مکمل ہوجائے،

Like · Reply · 17 · 1 hr


Ahmadi Lion

مولوی کدھر گئے

Like · Reply · 1 hr


Ghulam Nabi Noori

جی تو جناب اب قرآن کہتا ہے کہ حضرت عیسی فوت ہوگئےم
حدیث کہتی ہے آنا ہے ،
اب حدیث قرآں کے خلاف ہوگئی یا نہیں ؟

Like · Reply · 16 · 1 hr


Ahmadi Lion

ہاہاہا۔ لگتا ہے بھوسا بھرا ہوا ہے مُلا کے دماغ میں،
میں نے اسی وجہ سے پہلے ہی بات کر دی تھی کہ تشبیہی طور پر بات کی گئی ہے ، یہاں صفت کی وجہ سے عیسی ابن مریم کا کہا گیا ہے ، جس طرح قرآن میں مومن عورت و مرد کے لیے فرعوں کی بیوی اور حضرت مریم علیہ السلام کیی مثال دی گئی ہے

Like · Reply · 1 · 1 hr


Ghulam Nabi Noori

بیٹا ساری مثالوں کے جواب دیتا ہوں ، ایک بار استعارہ تشبیہ اور روحانیت کو ایک سائڈ پر کرکے جواب دے کہ یہ جو حدیثیں عیسی ابن مریم کا زکر کرتی ہیں کہ عیسی ابن مریم نے آنا ہے وہ آپ کے نزدیک قرآن کے خلاف ہوئیں یا نہیں

Like · Reply · 16 · 1 hr


Ahmadi Lion

۔ کیوں سائڈ پر رکھوں مولوی جی یی تو آپ لوگوں کی دجل فریبیاں ہیں آپ عوام کو بیوقوف بناتے ہو، اور چندے بٹوڑتے ہو ختم نبوت کے نام پر

Like · Reply · 1 · 1 hr


Ghulam Nabi Noori

مربی جی آگئے اپنے فطری رونے دھونے پر ۔
جواب چاہیے مجھے میں اگلا ٹاپک نہیں چھیڑنے دوں گا جب تک آپ جواب نہیں دیتے،
یہ حدیثیں قرآن کے خلاف ہوئییں یا نہیں بس اتنا بتاو

Like · Reply · 14 · 1 hr


Ahmadi Lion

وفات مسیح علیہ السلام پر پہلی دلیل َِ
وَمَامُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُلُ اَفَاِنْ مَّاتَ اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلیٰ اَعْقَابِکُمْ۔
(اٰل عمران :145

See Translation

Like · Reply · 1 hr


Ahmadi Lion

اور نہیں محمد ؐ مگر رسول۔ یقینًا فوت ہو گئے آپؐ سے پہلے تمام رسول ۔ کیا پس اگر وہ مر گئے یا قتل ہو گئے تو تم اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے ؟

Like · Reply · 1 hr


Ahmadi Lion

یہ آیت صاف طور پر بتاتی ہے کہ نبی کریم ﷺ سے پہلے گذرے سب نبی فوت ہو چکے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ مسیح ناصری ؑ بھی ایک رسول تھے جو چھ سو سال نبی کریم ﷺ سے پہلے مبعوث کئے گئے تھے ۔ پس لامحالہ ماننا پڑتا ہے کہ وہ بھی اس آیت کی رو سے فوت ہوچکے ہیں۔

Like · Reply · 58 mins


Ghulam Nabi Noori

نہ نہ نہ مربی جی ایسے نہیں، عقیدہ آپ قرآن و حدیث سے ثابت کر نہیں سکے دلیل آپ لے آئے ہیں، پہلے جواب دیں پھر ان دلائل پر بات کریں گے، پہلے بتائیں احادیث قرآن کے خلاف ہوئی یا نہیں

Like · Reply · 13 · 58 mins


Ahmadi Lion

پیش کرو کیا پیش کرنا ہے ،

Like · Reply · 56 mins


Ghulam Nabi Noori

نہیں مربی جی ایسے نہیں آپ مانتے ہو یا نہیں ؟
حدیثیں قرآن کے خلاف ہیں جن میں عیسی ابن مریم کی آمد کا زکر ہے

Like · Reply · 19 · 56 mins


Ahmadi Lion

چلو مان لیا کہ وہ حدیث خلاف ہیں تو کیا اس سے ثابت ہوگیا کہ مسیح زندہ ہے؟

Like · Reply · 53 mins
 

غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
Ghulam Nabi Noori
تو جناب یہ لیں مرزا غلام قادیانی لکھتا ہے کہ جو حدیثیں میری وحی اور قرآن کے معارض ہوں ہم انھیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں، اس لحاظ سے جو جو حدیثیں حضرت عیسی علیہ السلام کیی آمد کا کہتی ہیں وہ سب قرآن اور مرزے کے خلاف ہیں بقول مرز اکے ۔
تو اب بتاو قرآن سےثابت کرو کہ کسی مسیح نے آنا ہےئ


Like · Reply · 18 · 47 mins

Omar Sd
Yahan to mar hi gaya na Mirzai

Like · Reply · 31 mins · Edited
13256163_1601572046838700_1563325810340894021_n.jpg

Write a reply...
https://www.facebook.com/groups/Antiqadianinoorigroup/#

Ghulam Nabi Noori

اب آپ نے قرآن ہی سے ثابت کرنا ہے کہ کسی مسیح نے آنا ہے ، اب آپ بتائیں کہ عیسی فوت کیسے ہوگیا اور مرزا مسیح کیسے بن گیا، کسی حدیث کی طرف نہیں بھاگنا کیونکہ ساری حدیثیں مرزے کے قول اور قرآن کے خلاف ہیں
(بقول مرزا قادیانی)

Like · Reply · 15 · 45 mins

Ghulam Nabi Noori

یار باقی احباب سے گزارش ہے جب تک مناظرہ ہورہا ہے بالکل چپ رہیں کوئی کمنٹ نہ کریں،
ورنہ بھاگ جائے گا

Like · Reply · 12 · 43 mins

Yaqoob Memon
maaazrat

Like · Reply · 31 mins
13256163_1601572046838700_1563325810340894021_n.jpg

Write a reply...
https://www.facebook.com/groups/Antiqadianinoorigroup/#

Ahmadi Lion

یعننی آپ کے پاس میری دلیل کا کوئی جواب نہیں مولوی جی،

Like · Reply · 41 mins

Ghulam Nabi Noori

مربی جی دلیل کونسی ؟
آپ کے مرزا جی کہتے ہیں کہ کسی مسیح نے آنا ہی نہیں تو آپ کیسے مرزا کو مسیح مان رہے ہو

Like · Reply · 8 · 40 mins

Ahmadi Lion

مولوی صاحب ، اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ ہم نے ان کے دلوں پر مہریں لگا دی ہیں وہ اندھے اور بہرے ہیں،
آپ کا وہ حال ہے، اللہ آپ کو ہدایت دے اور حق پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے،
مسیح زمان حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام جی جے، ...See More

Like · Reply · 38 mins

Yaqoob Memon
hahahhaa kuttay khizeer ki oolaaad

Like · Reply · 37 mins

Shair Khan
hahah... nikal lo acha time hai...

Like · Reply · 37 mins
View more replies
13256163_1601572046838700_1563325810340894021_n.jpg

Write a reply...
https://www.facebook.com/groups/Antiqadianinoorigroup/#

Ghulam Nabi Noori

الحمد اللہ مربی صاحب نے اعلیٰ اعلان کہہ دیا کہ وہ مناظرہ نہیں کرسکتے اور وہ دم دباتے ہوئے نکل گئے،
تاجدار ختم نبوت ﷺ، زندہ آباد،
ختم نبوت ﷺ زندہ آ﷽اد،

Like · Reply · 18 · 40 mins

Yaqoob Memon
angoor khatey hain!!

Like · Reply · 36 mins

Binte Abdul Wahab



Like · Reply · 1 · 30 mins
 
Top