• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزائی کے چند مشہور جملے

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزائی کے چند مشہور جملے

آپ کی جب بھی کسی قادیانی سے بات چیت ہو گی تو آپ کو چند کلمات ضرور سننے کو ملیںگے
  1. سرکاری مسلمان
  2. مولوی
  3. خنزیر
  4. روحانی
  5. استعارہ کے رنگ میں
  6. تم جتنا بھی اختلاف کر لو جماعت احمدیہ پھیلتی ہی چلی جا رہی ہے ۔
  7. مولوی آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں۔
  8. مسلمان دن بدن پستی کی طرف گامزن ہیں،مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں،
  9. تمہارا فرقہ کیا ہے ؟
  10. پاکستان کے فلاں حکمران کی موت ایسے ہوئی فلاں عالم دین کی موت ایسے ہوئے ۔
یہ وہ چند جملے ہیں جو ہر مرزائی اکثر دورانِ گفتگو بولتے ہے۔ ان تمام جملوں میں چند امور مشترک ہیں: اسلام سے نفرت، پاکستان سے نفرت، علمائے اسلام سے نفرت

44.jpg
 

شفیق احمد

رکن ختم نبوت فورم
ایسے تمام مذکورہ بالا جملے قادیانی اپنے جهوٹے نبی مرزا قادیانی کی مکروہ شخصیت کو چهپانے کیلئے بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ قادیانیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ڈسکشن میں مرزا قادیانی کے متضاد دعووں اور فحش گوئیوں کو زیر بحث نہ لایا جائے، قادیانی دوران گفتگو ایسے جملے بولتے ہیں تا کہ مقابل کی توجہ اصل موضوع سے ہٹ جائے۔
 
Top