• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(خ)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاجی کی گالیاں
بحساب حروف تہجی​
خ
’’خبیث طبع۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵ حاشیہ)
’’خنزیر سے زیادہ پلید۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
’’خبیث طبع۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
’’خالی گدھے۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۷، خزائن ج۱۱ ص۳۳۱)
’’خشک زاہد۔‘‘ (ازالہ اوہام ج۱ ص۵، خزائن ج۳ ص۱۰۵)
’’خشک ملاؤں۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ ج۵ ص۱۴۲، خزائن ج۲۱ ص۳۱۰)
’’خبیث نفس۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۵، خزائن ج۶ ص۳۸۲ حاشیہ)
’’خون پسند۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص۴، خزائن ج۶ ص۳۸۱)
’’خیانت پیشہ۔‘‘ (آریہ دھرم ص۱۲، خزائن ج۱۰ ص۱۲)
’’خبیث طینت۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۸ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۹۲)
’’خبیث فرقہ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۹ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۹۳)
’’خناسوں۔‘‘ (انجام آتھم ص۱۷ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۱۷)
’’خسیس ابن خسیس‘‘ (نورالحق ج۱ ص۶۴، خزائن ج۸ ص۸۷)
’’خراب عورتوں اور دجال کی نسل۔‘‘ (نورالحق ص۱۲۳، خزائن ج۸ ص۱۶۳)
’’خبیث النفس۔‘‘ (ضیاء الحق ص۹، خزائن ج۹ ص۲۵۹)
’’خود غرض مولویوں۔‘‘ (ضیاء الحق ص۲۲، خزائن ج۹ ص۲۷۸)
’’خبیث القلب۔‘‘ (انوار الاسلام ص۲۱، خزائن ج۹ ص۲۳)
’’خشک دماغ۔‘‘ (ست بچن ص۹، خزائن ج۱۰ ص۱۲۱)
’’خدا کاان مولویوں پر غضب ہوگا۔‘‘ (ایام الصلح ص۱۶۵، خزائن ج۱۴ ص۴۱۳)
’’خسرالدنیا والآخرۃ۔‘‘ (اتمام الحجۃ ص۲۵، خزائن ج۸ ص۳۰۴)
’’خبیث فطرت۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۵۶، خزائن ج۲۲ ص۵۹۵)
’’خشک معلم۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص ز، خزائن ج۵ ص۶۱۱)
 
Top