• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاجی کی گالیاں بحساب حروف تہجی(ی،ے)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاجی کی گالیاں
بحساب حروف تہجی
ی،ے
’’یہودی صفت۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۳، خزائن ج۱۱ ص۲۸۷)
’’یاوہ گوہ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۹ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۳)
’’یہودی سیرت۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۴ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۴)
’’یہ شخص منافق۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص و، خزائن ج۶ ص۳۸۳)
’’یہ نادان خون پسند۔‘‘ (شہادۃ القرآن ص و، خزائن ج۶ ص۳۸۱)
’’یہ لوگ حیوانات۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۲۲، خزائن ج۱۹ ص۱۳۱)
’’یہودی۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۴۵، خزائن ج۱۱ ص۳۲۹)
’’یاشیخ الضلالتہ۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۶، خزائن ج۱۹ ص۱۸۸)
’’یک چشم۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۴ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۸)
’’یاجوج ماجوج اور دجال ہونے کی یورپین قومیں۔‘‘
(چشمہ معرفت ج۱ ص۷۸ حاشیہ، خزائن ج۲۳ ص۸۶)
’’یہ جہلائ۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۱۸ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۲)
’’یہودیت کا خمیر۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
’’یہ دل کے مجذوم۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۱ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۳۰۵)
’’یہ سب مولوی جاہل۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۲۶، خزائن ج۱۱ ص۳۱۰)
’’یہ شریر۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۷، خزائن ج۱۱ ص۳۴۱)
’’یہ سیاہ دل۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
’’یہ جاہل۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۸، خزائن ج۱۱ ص۳۴۲)
’’یہ منافق۔‘‘ (انجام آتھم ص۴۹، خزائن ج۱۱ ص۴۹)
’’یاغول البراری۔‘‘ (کرامات الصادقین ص د(۴)، خزائن ج۷ ص۱۵۲)
 
Top