• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاغلام احمد قادیانی کی بیہودہ(سیکسی) شاعری کا ایک نمونہ

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مرزاغلام احمد قادیانی کی بیہودہ(سیکسی) شاعری کا ایک نمونہ

غیر مردوں سے مانگنا نطفہ سخت خبث اور نابکاری ہے
غیرؔ کے ساتھ جو کہ سوتی ہے وہ نہ بیوی زن بزاری ہے
نام اولاد کے حصول کا ہے ساری شہوت کی بیقراری ہے
دس سے کرواچکی زنا لیکن پاک دامن ابھی بچاری ہے
لالہ صاحب بھی کیسے احمق ہیں ان کی لالی نے عقل ماری ہے
ہے قوی مرد کی تلاش انہیں خوب جورو کی حق گذاری ہے

(روحانی خزائن جلد 10 صفحہ 76)
ambfxt.png
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
محترم مریم ثمر سے فیس بک پر میری اس موضوع پر بات چیت ہوئی ہے ملاحظہ فرمائیں


  • Sachi Bat

    میرا محترمہ مریم ثمر صاحبہ سے سوال ہے کہ کیا آپ مرزا صاحب کی اس نظم کو گنگنا سکتی ہیں ؟؟ آپ کیا سمجھتی ہیں کہ اس نظم سے ہندووں میں کیسا بھنچال آیا ہو گا اور انہوں نے اسلام کے بارے پھر کیا کیچڑ اچھالا ہوا گا ...See More

    مرزاغلام احمد قادیانی کی بیہودہ(سیکسی) شاعری کا ایک نمونہ
    www.khatmenbuwat.org
    مرزاغلام احمد قادیانی کی بیہودہ(سیکسی) شاعری کا ایک نمونہ غیر مردوں سے مانگنا نطفہ سخت خبث اور نابکاری ہے غیرؔ کے ساتھ جو کہ سوتی ہے وہ نہ بیوی زن...
  • Maryam Sammar
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Sachi Bat ۔۔ بہتر ہوتا کہ آپ کتاب کو غور اور توجہ سے پڑھ لیتے ۔۔۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ کتاب میں درج یہ نظم حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم لوگ جو جھوٹا پروپگنڈہ کرتے ہو شرم سے ڈوب مر و کہیں جا کے

  • Maryam Sammar
    میرے لئے گنگنانے کے لئے آپ علیہ اسلام کی بہت سی نظمیں ہیں ۔۔۔ آپ بھی ان کو گنگنا سکتے ہیں ۔۔
    • Sachi Bat
      کتاب کون سی ہے حوالہ تو دیں

    • Maryam Sammar

      جس کتاب سے نظم لی ہے اسی کتاب کا حوالہ ہے ۔۔ کیا آپ نے حوالہ نہیں لگایا
    • Maryam Sammar
      بس پھر اسی مین سے حوالہ بھی دیکھ لیں
    • Sachi Bat
      اگر یہ نظم آپ کے حضرت جی کی نہیں تو اس کو روحانی خزائن سے نکال کیوں نہیں دیا گیا
    • Sachi Bat
      آریہ دھرم رسالہ آپ کے مرزا صاحب کا نہیں ہے کیا
    • Maryam Sammar
      جی آریہ دھرم آپ کی تصنیف ہے مگر یہ نظم نہیں
    • Sachi Bat
      ابھی تک آپ نے حوالہ نہیں دیا
    • Sachi Bat
      مجھے نہیں ملا
    • Maryam Sammar
      جی بہتر انتظار فرمائیں حوالہ بھی پیش کر دیتی ہوں ؛-)
    • Sachi Bat
      دوسری یہ بات کہ اگر یہ نظم مرزا صاحب کی نہیں تو کس کی ہے ؟؟؟؟؟
    • Sachi Bat
      بے حوالہ اقتباس اور پھر یہ بھی معلوم نہیں کہ نظم کس کی ہے ؟؟
    • Maryam Sammar
      اگر آپ تھوڑا صبر اور توقف فرمائیں تومیں حوالہ بھی آپ کی نظر کر دیتی ہوں
    • Maryam Sammar
      یہ لیں جناب حوالہ ؛؛ پلیز اپنے دیگر ہمنواوں کو بھی مطلع فرمادیں
      10468059_1462517910673067_5777108582345223362_n.jpg
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اس ساری گفتگو کے بعد میں بالخصوس مریم ثمر اور اس کے بعد تمام قادیانی امت سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں
  • اگر یہ نظم مرزا غلام قادیانی کی نہیں ہے تو ابھی تک یہ مرزا کے رسالہ آریہ دھرم میں کیوں موجود ہے ؟
  • کیا اس نظم کے بارے مرزا غلام قادیانی نے کبھی بھی صراحت کی کہ یہ میری نظم غلطی سے چھپی ہے حالانکہ آریہ دھرم رسالہ کی تصنیف 1895 کی ہے اس کے بعد تقریبا تیرہ سال مرزا قادیانی دنیا میں زندہ رہے مگر کبھی انہوں نے کہا ہو کہ یہ نظم میری نہیں ہے ؟
  • مریم ثمر کا پیش کردہ حوالہ تو بعد کی ایجاد ہے کہ جب مرزا کے دنیا سے گئے سال ہا سال کا عرصہ بیت گیا تھا یہ حوالہ تو کسی صورت میں بھی عقل و فہم میں نہیں آتا ؟
  • کی یہ مرزا غلام قادیانی کی کتب میں تحریف نہیں ہے کہ قادیانیوں کا نبی ایک تحریر کو اپنی کتاب میں لکھ گیا لیکن اس کے امتی اس تحریر کو ماننے کو تیار ہیں نہیں ؟
 

Trust Me

رکن ختم نبوت فورم
dekheyn ji mirza sab ki saree zindagi hi jhot sey abarat hai aur un ko main dad deyta hoon keh unhoo ney apne sare kartoot likh bhi dale
 

سید ثمر عباس جعفری

رکن ختم نبوت فورم
سوال یہ یہ ہے کہ یہ حآشیہ خود مرزا نے نہیں لکها اور سلطان قلم ہونے دعویدار کی اگر نظم بطور خاص ااگر اپنی نہیں تهی تو بطور مصنف یہ انتہائی بدیانتی تهی کہ کسی کلام آپنا کہا جائے

جن نواب صاهب کا قادیانی ذکر کر رہے ہین اگر باقی کلام موجود ہے تق اس کو دیکهہ بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کلام کس کا ...
خود مرزا کے شآعری کا تجزیہ کر کہ بتایا جا سکتا ہے کہ یہ کلام کس کا
عل
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
مریم ثمر نے مذید ان سوالات کے جوابات اپنی پوسٹ پر دئیے ہیں میں ان کو پیش کر رہا ہوں یاد رہے کہ میں نے تمام مربیوں کو ختم نبوت فورم پر آنے کی کھلی اجازت دے رکھی ہے لیکن یہ علمی و تحقیقی گفتگو سے بھاگتے ہیں فیس بک جیسا چور دروازہ ان لوگوں نے کھولا ہوا ہے بس وہی بیٹھ کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں اسی وجہ سے مجھے یہ دقت کا سامنا ہے کہ فیس بک کی گفتگو کو فورم میں پیسٹ کرنا پڑ رہا ہے تا کہ حقائق سامنے آسکیں ملاحظہ فرمائیں :


  • Maryam Sammar
    مجھے حیرت ہوتی ہے کہ مولویوں کو اس کتاب کا اصل پس منظر اور سیاق و سباق کا علم ہوتا ہے مگر باوجود اس کے وہ جماعت احمدیہ کی مخالفت میں اندھے ہوکر منفی اور گندی سوچ کے تحت اصل تحریر اور اس کا پس منظر معصوم عوام سے چھپا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہودی اور عیسائی کیوں اسلام کی پر امن اور بہتیرین تعلیم کو نہیں سمجھ پاتے ۔۔۔ اس کی وجہ بھی یہ ہی ہے کہ وہ اسلام کی مثبت تعلیم کو منفی میں تبدیل کرکے اجاگر کرتے ہیں ۔ اور قرآن پاک کی تعلیم کو سمجھتے نہیں ۔ تعصب نفرت اور ازلی دشمنی کا یہ ہی اصول یہاں بھی کارفرما ہے جسے آج کے مولوی اپنائے ہوئے ہیں
  • Maryam SammarSachi Bat ۔۔ آپ نے اپنے فورم میں جن سوالات کو اٹھایا ہے وہ یہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہ نظم مرزا غلام قادیانی کی نہیں ہے تو ابھی تک یہ مرزا کے رسالہ آریہ دھرم میں کیوں موجود ہے ؟
    کیا اس نظم کے بارے مرزا غلام قادیانی نے کبھی بھی صراحت کی کہ یہ میری نظم غلطی سے چھپی ہے حالانکہ آریہ دھرم رسالہ کی تصنیف 1895 کی ہے اس کے بعد تقریبا تیرہ سال مرزا قادیانی دنیا میں زندہ رہے مگر کبھی انہوں نے کہا ہو کہ یہ نظم میری نہیں ہے ؟
    مریم ثمر کا پیش کردہ حوالہ تو بعد کی ایجاد ہے کہ جب مرزا کے دنیا سے گئے سال ہا سال کا عرصہ بیت گیا تھا یہ حوالہ تو کسی صورت میں بھی عقل و فہم میں نہیں آتا ؟
    کی یہ مرزا غلام قادیانی کی کتب میں تحریف نہیں ہے کہ قادیانیوں کا نبی ایک تحریر کو اپنی کتاب میں لکھ گیا لیکن اس کے امتی اس تحریر کو ماننے کو تیار ہیں نہیں ؟
  • Maryam Sammar
    ۔۔ پہلا سوال اور اسکا جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر یہ نظم مرزا غلام قادیانی کی نہیں ہے تو ابھی تک یہ مرزا کے رسالہ آریہ دھرم میں کیوں موجود ہے ؟
  • Maryam Sammar
    (پہلا سوال کا جواب)
    آخر آپ کواس پر اعتراض کیوں ہے،، کیا آپ کو آریوں کے باطل عقائد اور ان کے مزہب کا بھیانک چہرہ نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔ اگر کوئی صاحب ایمان ہو تو وہ فورا آریوں کے ان بے ہودہ عقائد کو سمجھ سکتا ہے ۔۔ اور اسلام کی خوبصورت تعلیم کا تقابلی جائزہ لے کر اپنے مسلمان ہونے پر بجا طور پر فخر کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی تحریر یا اقتباس کو اپنی کتاب میں جگہ دینا آپ کو کیوں بر الگ رہا ہے ۔۔۔ جبکہ اس کتاب کے شروع میں ہی وضاحت کردی گئی ہے کہ یہ نظم حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی نہیں ہے ۔

  • Maryam Sammar
    دوسرا سوال ۔۔۔۔۔۔
    کیا اس نظم کے بارے مرزا غلام قادیانی نے کبھی بھی صراحت کی کہ یہ میری نظم غلطی سے چھپی ہے حالانکہ آریہ دھرم رسالہ کی تصنیف 1895 کی ہے اس کے بعد تقریبا تیرہ سال مرزا قادیانی دنیا میں زندہ رہے مگر کبھی انہوں نے کہا ہو کہ یہ نظم میری نہیں ہے ؟
    مریم ثمر کا پیش کردہ حوالہ تو بعد کی ایجاد ہے کہ جب مرزا کے دنیا سے گئے سال ہا سال کا عرصہ بیت گیا تھا یہ حوالہ تو کسی صورت میں بھی عقل و فہم میں نہیں آتا ؟
  • Maryam Sammar
    (دوسرے اورتیسرے سوال کا جواب)
    جب کتاب کے شروع میں ہی بتا دیا گیا ہے اور ںوٹ دے دیا گیا ہے تو اس کی بار بار وضاحت کی ضرورت باقی نہیں رہ جاتی ۔۔۔۔آپ کو غیب کا علم کب سے ہوگیا ۔۔۔ کہ یہ بعد کی ایجاد ہے ۔۔۔ اصل میں اس وقت کسی کو اس بات کاعلم نہیں ہوگا کہ جناب مولوی مبشر صاحب اوران کے ہمنوا آریہ قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں گے ۔۔۔ تو ضرور اس کی الگ سے بھی وضاحت کردی جاتی ۔ ویسے آپ کی عقل و فہم میں بھی مشکل سے ہی کوئی بات آتی ہے

  • Maryam Sammar
    کہ یہ مرزا غلام قادیانی کی کتب میں تحریف نہیں ہے کہ قادیانیوں کا نبی ایک تحریر کو اپنی کتاب میں لکھ گیا لیکن اس کے امتی اس تحریر کو ماننے کو تیار ہیں نہیں ؟
  • Maryam Sammar
    (چوتھے سوال کا جواب)
    صرف اس ایک نظم کی حقیقت کو بیان کر دیتے کے بعد تحریف کا الزام لگانا بھی عقل و فہم سے ماورا ہے

  • Maryam Sammar
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Sachi Bat یہ لیں جناب آپ کی مزید تسلی کر دی گئی ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو عقل و فہم کے ساتھ فراست بھی عطا فرمائے آمین
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
ان جوابات کو پڑھنے کے بعد یقیناً آپ سوچنے پر مجبور ہوں گے کے قادیانی کمیونٹی کی اعتقادی عمارت کی بنیادکن بونگے لا یعنی اعتقادیات پر کھڑی ہے ۔ ہم نے محترمہ کے جوابات من و عن پیش کر دئیے حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مربیوں کے جوابات کچھ اس قسم کے ہی ہوا کرتے ہیں جن کا عقل و فہم کا دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتا کچھ ایسا مظاہرہ قادیانی مربیہ مریم ثمر بھی اپنے جوابات میں کر رہی ہیں ۔

آخر آپ کواس پر اعتراض کیوں ہے،، کیا آپ کو آریوں کے باطل عقائد اور ان کے مزہب کا بھیانک چہرہ نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔ اگر کوئی صاحب ایمان ہو تو وہ فورا آریوں کے ان بے ہودہ عقائد کو سمجھ سکتا ہے ۔۔ اور اسلام کی خوبصورت تعلیم کا تقابلی جائزہ لے کر اپنے مسلمان ہونے پر بجا طور پر فخر کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کسی کی تحریر یا اقتباس کو اپنی کتاب میں جگہ دینا آپ کو کیوں بر الگ رہا ہے ۔۔۔ جبکہ اس کتاب کے شروع میں ہی وضاحت کردی گئی ہے کہ یہ نظم حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی نہیں ہے ۔
محترمہ سوال آریہ کا نہیں ہے ہم تو آپ سے اس نظم کے بارے استفسار چاہ رہے ہیں کہ کیا یہ نظم مرزا صاحب کی ہے کہ نہیں اگر نہیں تو مرزا صاحب نے اس کتاب کے چھپنے کے تیرہ یا بارہ سال کے اندر اندر اس کی برات کا اعلان کیوں نہ کیا ؟؟
اور اگر یہ مرزا صاحب ہے اور یقیناً ہے تو آپ لوگوں کو اعتراض کیا ہے اور آپ کے گھروں میں اس نظم کی تلاوت ہونی چاہیے کیوں کہ مرزا صاحب کی ہر تحریر چاہے نثر ہو یا شعر الہامی ہوا کرتا ہے جس کا مرزا صاحب خود اعلان کر چکے ہیں بس آپ حضرات کے مردو خواتین کو مزے لے لے کر اس نظم کا دور کرنا چاہیے ۔
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
قرآن کریم میں حیض کے معاملات تفصیل سے مذکور ہیں کیا وہاں بھی اعتراض کرو گے؟؟

حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو "آریوں" کی گندی رسم "نیوگ" کے متعلق یہ تحریر فرما رہے ہیں!

جناب ہم یہی الفاظ "شیعہ" (نام نہاد مسلمان) کے "متعہ" کے متعلق بھی لکھنے کیلئے تیار ہیں یہ گندگی جہاں بھی ہوگی اس گندگی کو دنیا کے سامنے پیش کریں گے کہ دیکھو یہ ہے ان کا مذہب! استغفر اللہ
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
قرآن کریم میں حیض کے معاملات تفصیل سے مذکور ہیں کیا وہاں بھی اعتراض کرو گے؟؟
قرآن حکیم نے شریعت بیان کی ہے کیا آپ کے مرزا کے یہ اشعار بھی شریعت ہیں ؟
"حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو "آریوں" کی گندی رسم "نیوگ" کے متعلق یہ تحریر فرما رہے ہیں!
مسیح دجال نے ایسا لکھا تھا تو ہی ہندووں کے راجپال کو رنگیلا رسول نامی کتاب لکھنے کی سوجھی مرزے کو کیا پڑی تھی کہ ہندووں کے خداوں کو برا کہنے کی قرآن تو کہتا ہے کہ تم کسی کے معظم کو برا نہ کہوں ورنہ وہ تمہارے سچوں کو برا کہیں گے دوسری یہ بات کہ کیا یہ کسی شریف انسان کی بھی عادت ہو سکتی ہے کہ گالیوں سے تبلیغ کرے اور صرف گالیاں ہی نہیں بلکہ ٹیکنیکل گالیاں ایجاد کرے اور گالیوں کے لیے الفاظ کا چناو کرے کیا یہ کسی شریف انسان کو زیب دیتا ہے ؟؟
"جناب ہم یہی الفاظ "شیعہ" (نام نہاد مسلمان) کے "متعہ" کے متعلق بھی لکھنے کیلئے تیار ہیں یہ گندگی جہاں بھی ہوگی اس گندگی کو دنیا کے سامنے پیش کریں گے کہ دیکھو یہ ہے ان کا مذہب! استغفر اللہ
متعہ بھی زنا ہے لیکن شیعہ تو سرے عام متعہ کے نام پر زنا کرتا ہے اور یہ عیب اس کے اندر موجود ہے جس کے اندر عیب موجود ہو اس کو عیب کا یاد دلانا کچھ اثر نہیں رکھتا مگر مرزے نے تو ہندووں کی ماووں بہنوں کی سرعام بدکاریوں سے نوازا ہے کیا کسی کافر پر بھی بہتان تراشنا جرم نہیں ہے جبکہ "البہتان اشد من القتل " کیا مرزے نے ہندووں کی ماووں بہنوں کو بدکاریاں کرتے خود دیکھا تھا ؟؟
شرم مگر تم کو آتی نہیں
 
Top