مرزاغلام احمد قادیانی کی قرآن پاک اور اللہ تعالی کی توہین
لیکن خدائے تعالیٰ نے قرآن شریف میں بعض کا نام ابو لہب اوربعض کانام کلب اور خنزیر کہا اور ابو جہل تو خود مشہور ہے ایسا ہی ولید (بن) مغیرہ کی نسبت نہایت درجہ کے سخت الفاظ جو بصورت ظاہر گندی گالیاں معلوم ہوتی ہیں استعمال کئے ہیں
(معاذاللہ)
کیا یہ بھی قرآن پاک کی توہین نہیں؟
کیا اللہ پر اس میں تہمت نہیں لگائی گئی کہ اللہ نے قرآن پاک میں سخت الفاظ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ گندی گالیاں بھی قرآن پاک میں دیں ہیں؟