مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاغلام احمد قادیانی کی حالت زار … درد زہ)
خدا نے پہلے مجھے مریم کا خطاب دیا اور پھر نفخ روح کا الہام کیا۔ پھر بعد اس کے یہ الہام ہوا تھا۔ ’’
فاجاء ہا المخاض الیٰ جذع النخلۃ قالت یا لیتنی مت قبل ہذا وکنت نسیاً منسیاً
‘‘ (یعنی پھر مریم کو جو مراد اس عاجز سے ہے۔ دردزہ تنہ کھجور کی طرف لے آئی)
(کشتی نوح ص۴۷، خزائن ج۱۹ ص۵۱)