• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاغلام احمق قادیانی بمقابلہ مراثی

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
ہسنا منع ہے۔
مرزاقادیانی ہر وقت کوئی نا کوئی اول فول بکتا رہتا تھا کے کوئی تکا تو لگے گا۔۔۔ اس کو دیکھ کر مجھے گاؤں کا مراثی یاد آجاتا ہے جو ہر روز اپنے گھر والوں سے کہتا تھا لگتا ہے آج کوئی مہمان آۓ گا ۔۔۔ لگتا ہے آج کوئی مہمان آۓ گا ایک دن ایسا ہوا کے سال بعد واقعی ایک مہمان آگیا اور اس چھچھورے نے شور مچا دیا دیکھا میں نا کہتا تھا مہمان آۓ گا آگیا نا اور اس کے گھر والے بھی مرزئیوں کی طرح احمق تھے وہ بھی اپنے ابے کو گرو مان گئے۔۔۔۔ مراثی کی تو خیر مرزے کے مقابلے پر کچھ بات تو معقول تھی اب مرزے کہ ایسے واہیات الہام کی کون تشریخ کرے گا۔۔۔ پٹی پُٹی گئی(تذکرہ681) ۔۔۔ کتے کی آخری دم(تذکرہ341)۔۔۔ توپاتوپا وغیرہ اس مرزے کے ماننے والوں کو دیکھ کر ایک فائدہ تو ہے کہ پتہ چل جاتا ہے دنیا میں کتنے احمق رہتے ہیں۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
Top