مرزاقادیانی اور صنف نازک(بدنظری کے متعلق مرزاقادیانی کا فتوی)
’’قرآن تمہیں انجیل کی طرح یہ نہیں کہتا کہ صرف بدنظری اور شہوت کے خیال سے غیر محرم عورتوں کو مت دیکھو اور بجز اس کے دیکھنا حلال، بلکہ وہ کہتا ہے کہ ہر گز نہ دیکھ۔ نہ بد نظری سے اور نہ نیک نظری سے کہ یہ سب تمہارے لئے ٹھوکر کی جگہ ہے۔‘‘
(کشتی نوح ص۲۶، خزائن ج۱۹ ص۲۸،۲۹)
مرزاقادیانی کے اپنے کرتوت اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں