• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(مرزاقادیانی حقیقی نبی)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(مرزاقادیانی حقیقی نبی)
جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں نے جو آخری پڑھا تھا وہ سناتا ہوں۔ پھر میں۲۹ پر آتا ہوں۔ مجھے وہ ابھی یاد نہیں ہے۔ ہاں! میںنے مارک کیا اپنی فائل میں یہ۔
The Last question which I asked you and you were... your information will be verified.
(میں نے اپنے آخری سوال کو نشان زد کیا تھا۔ جو میں نے آپ سے کیا تھا اور آپ نے فرمایا تھا کہ میں اس کی تصدیق کروں گا)
351وہ یہ تھا جی کہ:’’پس شریعت اسلامی نبی کے جو معنی کرتی ہے۔ اس کے معنی سے حضرت (غلام احمد قادیانی)ہرگز مجازی نبی نہیں ہیں بلکہ حقیقی نبی ہیں۔‘‘
(حقیقت النبوۃ ص۱۷۴، مؤلفہ مرزا بشیر الدین محمود ایڈیشن مطبوعہ اکتوبر۱۹۲۵ئ)
مرزاناصر احمد: جی ، یہ ہم نے وہاں دیکھاہے۔
جناب یحییٰ بختیار: جی۔
مرزاناصر احمد: جو الفاظ وہاں ہیں، وہ یہ ہیں: ’’میں نے لکھا تھا کہ اگر حقیقی معنیٰ میں، اگر حقیقی کے معنیٰ یہ کئے جائیںگے کہ نئی شریعت لانے والا نبی، جو معنیٰ خود مسیح موعود نے کئے ہیں، تو میں بھی حضرت مسیح موعود کو حقیقی نبی نہیں مانتا۔ لیکن اگر حقیقی کے مقابلہ میں بناوٹی یا رسمی رکھا جائے تو میں بناوٹی نبی نہیں مانتا۔یہ میں اپنی طرف سے کہہ رہاہوں۔ یہاں جولکھا ہوا ہے۔ یہ ہے کہ یا رسمی رکھا جائے تو میں آپ کو حقیقی نبی مانتاہوں۔ یعنی بناوٹی نہیں مانتا۔
جناب یحییٰ بختیار: یعنی…
مرزاناصر احمد: بناوٹ کرنے والا، دجل کرنے والا نہیں مانتا۔ لیکن اگر ’’حقیقی‘‘ کے معنیٰ شریعت لانے والے کے کئے جائیں تومیں حقیقی بھی نہیں مانتا۔
Mr.Yahya Bakhtiar: Please clarify that…Thank you. تو جب وہ فرماتے ہیں کہ: ’’میر وحی میں امر بھی ہیں اورنہی بھی‘‘
مرزاناصر احمد: یہ کونسا حوالہ ہے؟۱؎… ہاں، یہ ویسے کچھ کل بھی ہوگیاتھا۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
۱؎ تجاہل عارفانہ کی عمدہ مثال۔ جناب مرزا ناصر !یہ آپ کے دادا مرزا غلام احمد قادیانی کا حوالہ ہے۔جان کیوں چھڑاتے ہو۔جی کیوں چراتے ہو؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
352جناب یحییٰ بختیار: ہاںجی، Eighty three - Eighty four جو ہیں ناں، last few lines of eight-three ’’اربعین‘‘میں۔
مرزاناصر احمد: ’’خدا نے افتراء کے ساتھ شریعت کی کوئی قید نہیں لگائی ماسوائے اس کے۔ یہ بھی تو سمجھو کہ شریعت کیا چیز ہے۔‘‘
 
Top