• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاقادیانی کی حضورﷺ کی شان میں گستا خیاں۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں قصیدے لکھنے والا مرزا اس وقت اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا تھا جب اس نے نبی اکرم کی شان میں یہ گستاخیاں لکھیں تھی؟ کیا اس وقت اس کے دماغ میں گند بھر گیا تھا یا وہ یہود و نصاریٰ کے ہاتھ فروخت ہو چکا تھا جو اس قدر غلاظت لکھی ؟ کیا کسی کی شان میں دس قصیدے لکھ کر بعد میں اس ہستی کی توہین میں غلاظت آمیز توہین لکھ کر کوئی بد بخت اپنے پہلے لکھے ہوئے قصیدوں کا حوالہ دے سکتا ہے کہ میں نے ان کی مدحت بھی تو لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں دس دن آپ کی بہت عزت کروں اور گیارویں دن آپ کے مونہہ پر زرودار تھپڑ رسید کر دوں تو میری دس دن کی عزت کا کیا کریں گے آپ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے میرے نبی آخرالزمان کی توہین میں ایک لفظ بھی لکھا اس کے لکھے ہوئے قصیدوں کا مجھے کیا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری نظر میں مرزا صاحب ایک بد ترین شاتم اسلام، گستاخ قران و رسالت شیطان تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اس کی لکھی ہوئی تمام شاتمانہ تحریروں سے ثابت ہے۔۔۔۔۔۔۔
سیدنا و مولانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین

نمبر ١ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہو رتھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔ (مکتوب مرزا غلام احمد قادیانی مندرجہ اخبار الفضل ٢٢فروری ١٩٢٤ )
نمبر ٢ مرزا قادیانی کا ذہنی ارتقاء آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھا ۔ ( بحوالہ قادیانی مذہب صفحہ ٢٦٦، اشاعت نہم مطبوعہ لاہور )
نمبر ٣ اسلام محمد عربی کے زمانہ میں پہلی رات کے چاند کی طرح تھا اور مرزا قادیانی کے زمانہ میں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہو گیا ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٨٤)
نمبر ٤ مرزا قادیانی کی فتح مبین آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٩٣)
نمبر ٥ اس کے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیے چاند گرہن کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لیے چاند اور سورج دونوں کا اب کیا تو انکار کرے گا ۔ ( اعجاز احمدی مصنفہ غلام احمد قادیانی ص ٧١)
نمبر ٦ محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں ۔ ۔ ۔ محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں (قاضی محمد ظہور الدین اکمل اخبار بدر نمبر ٤٣، جدل ٢قادیان ٢٥اکتوبر ١٩٠٦)
نمبر ٧ دنیا میں کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا ۔ (حقیقت الوحی ص ٨٩ از مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٨ اس صورت میں کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ قادیان میں اللہ تعالیٰ نے پھر محمد صلعم کو اتارا تا کہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔ (کلمہ الفصل ص ١٠٥، از مرزا بشیر احمد )
نمبر ٩ سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ ( دافع البلاء کلاں تختی ص ١١، تختی خورد ص ٢٣، انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ١٠ مرزائیوں نے ١٧جولائی ١٩٢٢ کے ( الفضل) میں دعویٰ کیا کہ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے حتیٰ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
نمبر١١ مرزا غلام احمد لکھتا ہے : خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے۔ ( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ نمبر ١٠)
نمبر ١٢ منم مسیح زماں و منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد ۔ ۔ ۔ ترجمہ ! میں مسیح ہوں موسی کلیم اللہ ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد مجتبیٰ ہوں ۔ (تریاق القلوب ص ٥ )
 

محمد عثمان غنی

رکن ختم نبوت فورم
لعنت الله والملائكة والناس اجمعين على الدجال الكذاب القاديان
میں سوچتا ہوں کہ ہم قادیانی مرزےکوکتا کہہ کر کتے کی توہین کرتے ہیں یہ تو اس سے بھی بدتر ہے۔۔۔۔۔

نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ بطحا ﷺ کیحرمت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہونہیں سکتا
 
Top