• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاقادیانی کی چوری کو دھوکا کہنے والے مرزئیوں سے سوال۔

ھمراز

رکن ختم نبوت فورم
مرزائی اپنے مرزے کی چوری کا ایک بونگا سا جواب دیتے ہیں کہ اس کے ساتھ دھوکا ہوا تھا۔ سوال یہ اٹھتا ہے عین جوانی کہ عالم میں اگر کوئی کسی کو چوری ڈاکے کا کہے اور وہ اس کے ساتھ شامل ہو اور 4 سال تک پینشن کے مزے ایک بدکردار لڑکے کے ساتھ گزارےاور جب اس کے سارے پیسے ختم ہو جائیں تو پھر اسکو احساس ندامت بھی ہو اور سارے مزے کر لینے کے بعد اسے پتہ چلا کہ اس کے ساتھ دھوکا ہوا ہے کیا بات ہے جی کیا ہی مشترکا قسم کا پری پلین قسم کا دھوکا کھایا تھا مرزے نے۔ یہ تو اس طرح ہی ہوا یا اگر ہو جاتا کہ مرزاقادیانی کو کوئی پٹھان پشاور لے جاتا اور اسکو چالو کر دیتا اور پھر بھی مرزائی کہتے کہ مرزاقادیانی صاحب کو دھوکے سے لوطی بنا دیا گیا ہے اور اگر وہ ہر کسی سے رجولئیت کرواتے ہیں تو اس میں مرزاقادیانی صاحب کا کیا قصور۔
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
یہ واقعہ 1864 کے لگ بھگ کا ہے اور اس وقت مرزا قادیانی کے مطابق اس کی عمر 25 سال اور مرزائیوں کے مطابق 30 سال تھی، انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ سمجھدار طاقتور 25 سے 35 سال کی عمر میں ہی ہوتا ہے کیونکہ یہ بھرپور جوانی کی عمر ہوتی ہے اور اس وقت مرزا نہ صرف شادی شدہ بلکہ دو بچوں کا باپ تھا اور اس کا بڑا بیٹا 10 سے 15 سال کا تھا۔ 30 سال کا شادی شدہ 2 جوان بچوں کے باپ سے دھوکہ ہوجائے اور اسے سمجھ ہی نہ آئے کہ اس کے ساتھ دھوکہ ہورہا ہے ھاھاھا عمدہ لطیفہ ہے
 
Top