• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزامسرور کے رضائی بھائی جناب حمیدالدین صاحب کا قبول اسلام

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مرزامسرور کے رضائی بھائی جناب حمیدالدین صاحب کا قبول اسلام
السلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ،
پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو!
امت محمدیہﷺ کے لیے ایک عظیم خوشخبری!
مذہب قادیانیت/مرزائیہ کا خلیفہ(گدی نشین/بادشاہ) مرزا مسرور کے رضائی بھائی جناب حمیدالدین صاحب جو کہ جناب شمس الدین بھائی (جو مرزا مسرور کے رضائی بھتیجےہیں) کے والد گرامی بھی ہیں انہوں نے مذہب قادیانیت/مرزائیت سے تائب ہو کر دین محمدیﷺ یعنی اسلام قبول کر لیا ہے۔ پوری امت محمدیہﷺ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ان کو اسلام پر ثابت قدم رکھے اور ان کو صحت اور شفاء والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم۔ ماشاءاللہ، اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2mfy1f.jpg

b8o6s.jpg

25f5yl0.jpg

 
آخری تدوین :
Top