• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

(مرزاناصر کی معافی)

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
(مرزاناصر کی معافی)
Mirza Nasir Ahmad: I am sorry.
(مرزاناصر احمد: معاف کیجئے)
Mr. Yahya Bakhtiar: The point is simple....
"Wherein the Muslims shall be enabled to order their lives in the individual and collective spheres in accordance with the teachings and requirements of Islam..."
So, that means that the Legislature Will see to it that it frames laws which require the Muslim to live their lives in accordance with the requirements of Quran and Sunnah as interpretted by different sects?
(جناب یحییٰ بختیار: میرا پوائنٹ سادہ ہے۔ تمہید کے الفاظ ’’تاکہ مسلمان انفرادی اور اجتماعی دائرہ کار میں اپنی زندگیوں کو تعلیمات وضروریات اسلام کے بموجب گزار سکیں۔ جو کہ قرآن پاک اور سنت نبوی کے موافق جیسے کہ مختلف فرقوں نے ان کا مفہوم لیا ہو۔‘‘)
Mirza Nasir Ahmad: ہاں as interpretted.
(مرزاناصر احمد: جیسا انہوں نے سمجھا ہو)
Mr. Yahya Bakhtiar: That means there is a duty imposed on the Legislature to make laws in religious matters? That is my first question.
(جناب یحییٰ بختیار: اس کے معنی ہوئے کہ مجلس قانون ساز پر فرض عائد کر دیا گیا ہے کہ مذہبی امور میں قانون سازی کرے۔ کیا ایسا نہیں ہے۔ یہ میرا پہلا سوال ہے)
Mirza Nasir Ahmad: We should not generalise.
(مرزاناصر احمد: ہمیں قاعدہ کلیہ نہیں بنانا چاہیے)
97Mr. Yahya Bakhtiar: No, I am just asking that because they have to make laws to see to it that they live their lives in accordance with the injunctions of Islam.
(جناب یحییٰ بختیار: ایسا نہیں ہے۔ میں تو صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ چونکہ مقننہ کو قانون سازی کرنی ہے۔ اس مقصد سے مسلمان اپنی زندگیوں کو احکام اسلامی کے مطابق بنا کر رہ سکیں…)
مرزاناصر احمد: اس کا مطلب یہ ہے کہ …
Mr. Yahya Bakhtiar: I won't say that because a law is made by a Sunni .....
(جناب یحییٰ بختیار: میں یہ نہیں کہتا کہ چونکہ ایک سنی نے قانون بنایا…)
Mirza Nasir Ahmad: No, no, ....
(مرزاناصراحمد: نہیں، نہیں)
Mr. Yahya Bakhtiar: .... it should be enforced on a Shia.
(جناب یحییٰ بختیار: تو شیعہ پر اس کو لاگو کرنا چاہیے)
مرزاناصر احمد: اس میں کوئی جھگڑا ہی نہیں آپس میں۔ وہ جھگڑا نہیں میرے ذہن میں اس وقت اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومت کا یہ فرض ہے کہ اگر جماعت احمدیہ یہ سمجھتی ہے کہ قرآنی تعلیم کے مطابق قبروں پر چڑھاوے نہیں چڑھانے چاہئیں…
Mr. Yahya Bakhtiar: I am not suggesting this.
(جناب یحییٰ بختیار: میں اس طرف اشارہ نہیں کر رہا ہوں)
مرزاناصر احمد: نہیں نہیں… تو ان کا فرض ہے کہ وہ دیکھیں کہ جماعت احمدیہ قبروں پر چڑھاوے نہیں چڑھاتی۔
جناب یحییٰ بختیار: نہیں۔
مرزاناصراحمد: ٹھیک ہے، یہ ٹھیک ہے۔
Mr. Yahya Bakhtiar: That is what I say but they can make laws? I am only concerned with the principle that Legislature and the Parliament can make laws on this subject. Second thing is, Sir .....
(جناب یحییٰ بختیار: یہ ٹھیک ہے، یہی میں کر رہا ہوں کہہ وہ قانون بنا سکتے ہیں۔ میرا مطلب تو اصولوں سے ہے کہ مقننہ اور پارلیمنٹ اس بارے میں قانون بنانے کا حق رکھتے ہیں۔ دوسری بات یہ جناب …)
 
Top