السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام حافظ محمد زبیر ہے لاہور سے تعلق ہے مجھے ختم نبوت پر کام کرتے ہوئے تقریباً پانچ سال ہوگئے ہیں میرے پاس کافی حد تک قادیانی اخبارات محفوظ ہیں شہرسدوم کتاب سے متعلق اگر تھوڑی سی رہنمائی مل جائے کہ یہ تمام واقعات کس کس تاریخ سے تعلق رکھتے ہیں تو ممکن ہے کہ قادیانیت کی کتب اور اخبارات سے بھی ان کے حوالے مل جائیں۔
03214726878 واٹس اپ نمبر