مرزا قادیانی کے بیٹے مرزا بشیر الدین محمود کی گواہی
ذیل میں مرزا قادیانی کے بیٹے مرزا محمود کی کتاب کا ایک اقتباس پیش خدمت ہے جس میں وہ مرزا قادیانی کے حوالہ جات نقل کر کے استدلال کرتا ہے کہ نبوت جاری ہے اور مرزا قادیان نبی ہے ۔ یہ اقتباسات حقیقۃ النبوۃ کتاب سے لیے گئے ہیں یہ وہی کتاب ہے جو مرزا بشیر الدین محمود نے قادیانی لاہوری گروپ کے خلاف لکھی تھی کیوں کہ وہ لوگ مرزے کو مجدد مانتے ہیں نبی نہیں مانتے جبکہ قادیانی مرزے کو نبی مانتے ہیں ۔
(حقیقۃ النبوۃ حصہ اول صفحہ 208 تا 211، مندرجہ انوار العلوم جلد 2 صفحہ 523 تا 526 مرزا بشیر الدین محمود)