• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا جہلمی VS شاعرہ پروین شاکر

حسن انور

رکن ختم نبوت فورم
ایک بار مشہور شاعرہ "پروین شاکر" کے بارے میں ایک واقعہ سنا تھا،

کہتی ہیں کہ جب وہ CSS کا انٹرویو دینے گئیں تو انٹرویو لینے والے نے ان کو ایک شعر سنایا اور کہا کہ اس میں شاعر کیا کہنا چاہ رہا ہے، (کیونکہ انہوں نے مشغلہ کے خانے میں شاعری لکھا تھا)
محترمہ نے اس شعر کی تشریح کی تو انٹرویو لینے والا ہنسنے لگا کہ تمہارا مشغلہ شاعری ہے اور اتنے عام سے سادہ سے شعر کی تشریح کرنے میں ناکام رہی،
اب کی بار ہنسنے کی باری محترمہ کی تھی،
وہ کہنے لگیں، کہ جناب، یہ میرا ہی شعر ہے، اور مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ اس میں میں کیا کہنا چاہتی ہوں،

واقعہ تو یہاں ختم نہیں ہوا، پر اس واقعے کے تناظر میں آپ ایک بار مرزا جہلمی کو دیکھیں۔

وہ کتب جو علما نے لکھیں، اولیا نے لکھیں اور اس کی تشریح سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی رہی،
اب جہلمی صاحب کا دعویٰ ہے کہ وہ ان کتب کا مفہوم ان کے کاتبین سے بہتر جانتے ہیں،

میرا خیال ہے کہ مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔

کیونکہ

انصاف آپ کا
فیصلہ آپ کا
ایمان آپ کا

حسن انور۔
 

حسن انور

رکن ختم نبوت فورم
جہنم کا فیصلہ تو اللّہ تعالیٰ کی ذات کرے گی جب تک وہ اعلانیہ کفر نہیں کرتا،
آگے علما بہتر جانتے ہیں کہ کیا کہنا مناسب ہے
 

Muhammad Asif

رکن ختم نبوت فورم
جناب جو ختم نبوت کا انکار کر دے صحابہ کی توہین کر دے اس کے جہنمی ہونے میں کیا شک ہے، اگر ابو بکر رض، جنتی ہیں تو مرزا جہنمی ہے میں دعوے سے کہتا ہون ، ابو بکر کو رسول اللہ نے زندگی میں جنت کی بشارت دی تھی میں ، مرزا قادیانی، مرزا جہلمی ، کو جہنم کا سرٹیفکیٹ دیتا ہوں
 
Top