معظم نور
رکن ختم نبوت فورم
مرزا جی کہتے ہیں (میری عمر اسی سال 80 سال کی ہو گی یا دو چار کم یا چند سال زیادہ اور اسی قدر عمر پائے گا)۔
جب کہ اگر حساب لگایا جائے تو 1892 میں یہ بیان دیا گیا ہے اور 1842 میں مرزا پیدا ہوا اور 1908 میں مر گیا ۔ اس حساب سے مرزے کی عمر 66 سال ہوئی لعنت اللہ علیٰ الکٰذبین
جب کہ اس کی اپنی عمر کا تعین کیا جائے تو 1839 میں پیدا ہوا اور 1908 میں مر گیا اس حساب سے اس کی عمر 69 سال ہوئی
مرزائیوں کی آفیشل ویب سائیٹ کے مطابق 1835 میں پیدا ہوا اور 1908 میں مر گیا اس حساب سے عمر 73 سال ہوئی
اگر ہم ان کا آفیشل ویو کہ وہ 1835 میں پیدا ہوا اور 1857 ميں وہ 22 سال کا تھا لیکن اسے کے چہرے پر داڑھی نہ تھی بالکل عجیب بات ہے
1892 میں مرزا غلام قادیانی نے کہا کہ اس کی تبلیغ کے 10 سال مکمل ہو گئے ہیں اور وہ مزید 30 سال تبلیغ کرے گا اس طرح اس کے 40 سال مکمل ہونگے جبکہ وہ 1908 میں مر گیا اس حساب سے اس کی پیشگوئی غلط ثابت ہوئی اور صرف 16 سال تبلیغ بنتی ہے یہ پیشگوئی صرف اس صورت میں صحیح ثابت ہوتی اگر وہ 1922 میں مرتا جبکہ وہ 1908 میں مر گیا
پس ثابت ہواکہ مرزے کے بقول اس کی عمر 80 سال ہو گی کسی بھی طرح پوری نہین ہوتی
لعنت اللہ علیٰ الکٰذ بین

مدیر کی آخری تدوین
: