• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزا غلام احمد قادیانی ابن چراغ بی بی بمقابلہ جان ہیو سمتھ پگٹ

محمدعثمان

رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام احمد قادیانی بمقابلہ جان ہیو سمتھ پگٹ اوراحمدیت قادیانیت کی اپنی کتابوں میں تحریف اور ترمیم
اسلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ، دوستو ، آج میں تاریخ کے اس باب کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کروں گا جس کو احمدیت قادیانیت نے دفن کر دیا تھا یا دفن کرنے کی بہت کوشش کی جس میں وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ مرزا غلام احمد قادیانی نےجب کبھی کسی سے مناظرہ یا مباہلہ کیا تو ہارنے کی صورت میں مرزا غلام احمد قادیانی نے ہمیشہ اپنے مخالف کی ذلت یا اس کی موت کی پیش گوئی کی ۔ اس کی پیش گوئیاں تو سچی ثابت نہ ہوئیں البتہ اس نے ایک ہندو پنڈت لیکھرام کے لیے بھی موت کی پیش گوئی کی تو اس کی پیش گوئی کو سچا ثابت کرنے کے لیے ایک سر پھرے قادیانی نے لیکھرام کو قتل کر دیا۔ میں یہاں یہ واضح کرتا چلا جاؤں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی ایک تصنیف تھی جس کو اس نےبراہین احمدیہ کا نام دیاتھا اس کتاب کے مقابلے میں اس ہندو پنڈت لیکھرام نے تکذیب براہین کے نام سے ایک کتاب مرتب کی جس میں اس نے مرزا غلام احمد قادیانی کی براہین احمدیہ کی ہر ایک تحریر کو جھوٹا ثابت کیا اور جواب میں اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
اب میں اپنے اصل موضوع کی طرف آؤں گا اور آپ کو بتاؤں گا کہ جان ہیو سمتھ پگٹ کون تھا اور اس کا دعوی کیا تھا؟ اور احمدیت قادیانیت کیسے اپنی کتابوں میں ترمیم اور تحریف کرتی ہے؟
جان ہیو سمتھ پگٹ ایک عیسائی پادری تھا جس نے مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی میں مسیح اور خدائی کا دعوی کیا۔(لیکن اس سے پہلے ایک عیسائی پادری جان الیگزینڈر ڈوئی نے بھی خدائی کا دعوی کیا تھا)۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے پگٹ کے ساتھ مباہلہ کرنے کی بہت کوشش کی مگر ہمیشہ نا کام رہا۔ اور مرزا غلام احمد قادیانی نے ہمیشہ کی طرح پگٹ کے متعلق بھی وہی پیش گوئی کہ یہ میری زندگی میں ہی مر جائے گا۔
اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پگٹ مرزا غلام احمد قادیانی کی پیش گوئی کے مطابق اس کی زندگی میں مرا یا مرزا غلام احمد قادیانی کے انتقال کے بعد مرا؟ اگر تو مرزا غلام احمد قادیانی خدا کی طرف سے سچا تھا تو اس کی پیش گوئی سچی ثابت ہونی چاہیئے تھی مگر مرزا غلام احمد قادیانی کا انتقال ہوتاہے 1908میں اور پگٹ مرتا ہے 1927 میں ۔ تو میرا احمدیت قادیانیت سے سوال ہے کہ کیا مرزا غلام احمد قادیانی اپنی بیان کردہ پیش گوئی کے مطابق سچا ثابت ہو گیا؟ یا احمدیت قادیانیت اپنی کتابوں میں ترمیم اور تحریف کر کے مرزا غلام احمد قادیانی کو سچا ثابت کر دے گی؟مرزا غلام احمد قادیانی کو سچا ثابت کرنے کے لیے احمدیت قادیانیت کو چاہیئے کہ وقت کو پیچھے موڑ دے اور پگٹ کو 1907یا 26مئی 1908یعنی مرزا غلام احمد قادیانی کی موت سے پہلے مار دےتواحمدیت قادیانیت سچی ثابت ہو سکتی ہے جو کہ ایک ناممکن بات ہے۔
بہن اور بھائیو، ملاحظہ کریں کہ احمدیت قادیانیت اپنی کتابوں میں کس طرح سے ترمیم اور تحریف کرتی ہے۔
احمدیت قادیانیت کی ترمیم اور تحریف شدہ کتابیں تو بہت سی ہیں مگر میں اپنے موضوع کے مطابق ان کی ترمیم اور تحریف شدہ کتاب جس کا نام ہے ''صدسالہ تاریخ احمدیت بطرز سوال و جواب'' جس کو مرتب کیا تھا احمدیت قادیانیت کے شعبہ خواتین کی تنظیم لجنہ اماءاللہ کراچی نے جس کی صدر سلیمہ میر ہے۔
ویڈیوز ملاحظہ کریں:

YouTube
534A- Ahmad Kareem Shaikh & Ch.Akbar About John Hugh Smyth-Pigott
534B- Ahmad Kareem Shaikh & Ch.Akbar About John Hugh Smyth-Pigott
534C- Ahmad Kareem Shaikh & Ch.Akbar About John Hugh Smyth-Pigott


537- MGA's Prophecy About Pigott Smith & Today's Ahmadiyya CULT!


Cottage Conversations 3: Ahmadiyya Change their History and Books about Pigott
https://www.youtube.com/watch?v=_v2B_07PIxA

5d4eu8.jpg

jj3fva.jpg

2q83348.jpg

35lun1v.jpg

1126b2c.jpg

vxlyqd.jpg

dxiii0.jpg

243pyyo.jpg

icmnh5.jpg

vwx5yg.jpg

جان ہیو سمتھ پگٹ کا وکی پیڈیا:
2q1i5ok.jpg
s1qpt0.jpg
33ackjk.jpg

http://en.wikipedia.org/wiki/Agapemonites#John_Hugh_Smyth-Pigott
 
آخری تدوین :

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ان ویڈیوز کو ڈیلی موشن سے اپلوڈ کریں۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اس میں آپ نے جو ویڈیو لگائی ہے ۔ وہ شاید پھر ڈیلی موشن والوں نے ڈیلیٹ کر دی ہے ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
پگٹ کے موضوع پر شیخ کریم صاحب نے جس کتاب کا حوالہ دیا تھا اس کو تبدیل کر دیا گیا تھا اس کی مکمل کاروائی یہاں یوٹیوب کے لنک پر موجود ہے
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ارے بھائی یوٹیوب کا لنک نہیں چلتا ۔ ڈیلی موشن پر اپلوڈ کر کے دیں۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اوکے ۔ اب ویڈیوز نظر آرہی ہیں ۔
 
Top