مرزا غلام احمد قادیانی پر لکھی گئی کُتب
"کذبات مرزا" از مولانا ابو عبیدہؒ (مرحوم ) (اس میں مرزا غلام قادیانی کے جھوٹ بیان کیے گئے ہیں)
"برق آسمانی بر فرق قادیانی" از مولانا ابوعبیدہؒ (اس میں بھی مرزا قادیانی کے جھوٹ بیان کئے گئے ہیں)
منکوحہ آسمانی"از مولانا ابوعبیدہؒ" (محمدی بیگم کے متعلق مرزا کی پیشنگوئی پر مکالماتی و دلچسپ کتاب)