محمدعثمان
رکن ختم نبوت فورم
مرزا غلام احمد قادیانی کی اصل عمر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو! احمدی قادیانی اکثر مرزاغلام احمدقادیانی کی ایک پیش گوئی کے حوالے سے یہ کہتے پائے گئے ہیں کہ مرزاغلام احمدقادیانی کی عمر من عن اسی طرح سے مکمل ہوئی جس طرح سے پیش گوئی کی گئی تھی اور وہ اس کو مرزاغلام احمدقادیانی کی سچائی کی دلیل بنا کر سادہ لوح عوام کو گمراہ کرنے اور دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ مرزاغلام احمدقادیانی نےخود اپنی عمر کے حوالے سے اپنی کتب میں کیا لکھا ہے۔

آخری تدوین
: