مرزا غلام احمد قادیانی کی اللہ تعالی کی شان میں بد ترین گستاخی
کوئی مربی اس بات کا جواب دے گا کہ وہ کونسی چیز ہے جس کا پہلے خدا کی بجائے مرزا غلام قادیانی لعنتہ اللہ علی الکذبین مالک تھا اور بعد میں مرزا کا خدا اس کا مالک بنا؟؟؟ اور دوسرا یہ بتایا جائے کہ تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد میں تجھ سے ہوں اور تو مجھ سے ہے۔ یہ میں تجھ سے ہوں اور تو مجھ سے ہے کا کیا مطلب ہے مرزے کے خدا کی وہ کونسی چیز ہے جو خدا کی اپنی نہیں بلکہ مرزے میں سے ہے یا مرزے کا پورے کا پورا خدا مرزے میں سے ہے تو یہ وضاحت کی جائے اور یہ تو سب کو پتہ ہے کہ مرزے کے جس خدا نے اسکے ساتھ رجولیت کا اظہار فرمایا تھا وہی اسکا خدا ہے اور یہ اسی میں سے پیدا ہوا ہے مگر اسکا وہ خدا مرزے میں سے کیسے پیدا ہوا اور یہ واقعہ کب کا ہے اور کہاں درج ہے؟ حوالہ دکھایا جائے کیونکہ یہ خود کہہ رہا ہے کہ میرے خدا نے کہا کہ میں تجھ میں سے ہوں ؟؟؟؟ حوالہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 228